معاونت:معلومات کتب خانہ
Appearance
اتھارٹی کنٹرول یا معلومات کتب خانہ ویکیپیڈیا پر مضامین کو مخصوص شناختی پہچان سے جوڑنے کا ایک طریقہ ہے۔ یہ ایک جیسے نام یا یکساں عنوانات کی چیزوں کو ایک دوسرے سے منفرد رکھنے کے لیے مفید ہے،، ساتھ ہی یہ کسی چیز کو ایک ، جو دو یا دو سے زیادہ عنوانات سے جانا جاتا ہے؛ ایک معیاری عنوان مستحکم کرتا ہے۔ یہ جب استعمال کیا جاتا ہے تواتھارٹی کنٹرول ڈیٹا لنکس ویکیپیڈیا کے صفحات کے نچلے حصے میں مل سکتے ہیں، جو دنیا بھر کی لائبریری کیٹلاگ پر کتابیات کے ریکارڈ سے منسلک ہوتے ہیں۔