سلسلہ کوہ الخلیل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
سلسلہ کوہ الخلیل

سلسلہ کوہ الخلیل یا سلسلہ کوہ یہودہ (عربی: Judaean Mountains / Hebron Hills، عبرانی: הרי יהודהHarei Yehuda، عربی: جبال الخليل) اسرائیل اور مغربی کنارے میں ایک سلسلہ کوہ ہے جہاں یروشلم اور دیگر کئی کتاب مقدس کے شہر واقع ہیں۔ پہاڑوں کی بلندی 1،000 میٹر تک ہے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Peter N. Peregrine, Melvin Ember (ویکی نویس.)۔ Encyclopedia of Prehistory: South and Southwest Asia۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-02-13۔