مربوط فائل مقتدرہ
ظاہری ہیئت

مربوط مقتدرہ فائل(Integrated Authority File)(جرمن: Gemeinsame Normdatei کو عالمی مقتدرہ فائل(Universal Authority File) کے نام سے بھی جانا جاتا ہے یا جی این ڈی لائبریری کیٹلاگ کے کارپوریٹ باڈیز ذاتی ناموں اور موضوعات کی سرخیوں کا ایک عالمی مقتدرہ فائل ہے۔ یہ لائبریری کی کاغذی کارروائی میں استعمال ہوتا ہے۔ جی این ڈی کا انتظام جرمن نیشنل لائبریری، جرمن بولنے والے یورپ کی بہت سی لائبریریوں کے تعاون سے چلاتی ہے۔ جی این ڈی کریٹیو کامن زیرو لائسنس کے تحت آتا ہے[1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "مربوط مقتدرہ فائل (جی این ڈی)"۔ 2016-03-04 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-07-23
بیرونی روابط
[ترمیم]| ویکی ڈیٹا has a property, P227, for GND identifiers (see uses) |
- Search via OGND (Bibliotheksservice-Zentrum Baden-Württemberg)
- Bereitstellung des ersten GND-Grundbestandesآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ dnb.de (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل) DNB, 19 April 2012
- From Authority Control to Linked Authority Dataآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ connect.ala.org (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل) Presentation given by Reinhold Heuvelmann (German National Library) to the ALA MARC Formats Interest Group, June 2012