ترجمہ
ظاہری ہیئت
ترجمہ (انگریزی: Translation) ایک زبان سے مطلب و معنی کو دوسری زبان میں منتقل کرنا ہے۔ [1] یہ لسان العرب اور قاموس سے ماخوذ معنی ہے، البتہ تفسیر ابن کثیر اور تفسیر بغوی سے معلوم ہوتا ہے کہ لفظ ترجمہ عربی زبان میں مطلقاً بیان کرنے کو کہتے ہیں خواہ اسی زبان میں ہو جس میں اصل کلام ہے یا دوسری زبان میں۔[2]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ The Oxford Companion to the English Language, Namit Bhatia, ed., 1992, pp. 1,051–54.
- ↑ علامہ عبد الحکیم شرف قادری۔ "اصول ترجمۂ قرآن کریم۔" رضا بک ریویو: پٹنہ، اکتوبر تا دسمبر 2009ء، ج2، شمارہ 7 اور 8، صفحہ 21۔