راہ غم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
Via Dolorosa 1.jpg

راہ غم یا راہ درد یا ویا دولوروسا (Via Dolorosa) (لاطینی،"Way of Grief"، "Way of Sorrows"، "Way of Suffering" or simply "Painful Way") (عربی: طريق الآلام) قدیم یروشلم میں دو حصوں میں منقسم ایک گلی ہے، جہاں یسوع مسیح قید خانے سے اپنی صلیب اٹھا کر چلتے ہوئے مقام مصلوبیت پر آئے۔ راستے کی لمبائی تقریباً 600 میٹر (2،000 فٹ) ہے۔ مقام مصلوبیت پر اب کلیسائے مقبرہ مقدس قائم ہے۔ موجودہ راستے پر نو اسٹیشن صلیب نشان زدہ ہیں۔ اسٹیشن صلیب سے مراد وہ مقامات ہیں جہاں یسوع مسیح صلیب اٹھا کر چلتے ہوئے رکے یا گرے۔ پندرہویں صدی کے آواخر سے اسٹیشنوں کی تعداد چودہ ہے، جس میں نو راہ غم پر جبکہ پانچ کلیسائے مقبرہ مقدس کے اندر ہیں۔[1]

پہلا اسٹیشن[ترمیم]

دوسرا اسٹیشن[ترمیم]

تیسرا اسٹیشن[ترمیم]

چوتھا اسٹیشن[ترمیم]

پانچواں اسٹیشن[ترمیم]

چھٹا اسٹیشن[ترمیم]

ساتواں اسٹیشن[ترمیم]

آٹھواں اسٹیشن[ترمیم]

نواں اسٹیشن[ترمیم]

کلیسائے مقبرہ مقدس[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Jerome Murphy-O'Connor, The Holy Land, (2008)، page 37