یونانی راسخ الاعتقاد بطریق برائے یروشلم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
بطریق برائے یروشلم
اسقف تعلقہ
راسخ الاعتقاد
Greek Orthodox Patriarchate of Jerusalem logo.gif
Patriarch Theophilos III of Jerusalem Senate of Poland 01.JPG
عہدہ سنبھالا:
بطریق تھیوفلوس سوم
عنوان ان کی کثیر خدائی برکت
کیتھیڈرل گرجا گھر قیامت
پہلا عہدہ دار چھوٹا یعقوب
قیام 33ء[1]
ویب سائٹ jerusalem-patriarchate.info

یونانی راسخ الاعتقاد بطریق برائے یروشلم یا مشرقی راسخ الاعتقاد بطریق برائے یروشلم، سرکاری طور پر بطریق برائے یروشلم جو یونانی راسخ الاعتقاد کلیسیا برائے یروشلم کا ایک سربراہ اسقف ہوتا ہے۔ مشرقی راسخ الاعتقاد کلیسیا میں کُل نو بطریقوں میں سے اس کا چوتھا درجہ ہوتا ہے۔ سنہ 2005ء سے تھیوفلوس سوم اس منصب پر براج مان ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]