لوتھریت
Jump to navigation
Jump to search
لوتھریت (Lutheranism) مغربی مسیحیت کی ایک اہم شاخ ہے جو مارٹن لوتھر کی الہیات کے ساتھ وابستہ ہے۔ مارٹن لوتھر کی رومن کاتھولک کلیسیا کے الہیات اور اعمال کی اصلاح کرنے کی کوشش کی جس کے نتیجے میں پروٹسٹنٹ اصلاحِ کلیسیا وجود میں آیا۔
حوالہ جات[ترمیم]
|
|