باب جدید

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
باب جدید، یروشلم قدیم شہر
Jerusalem, Old City, New Gate 01.jpg
باب جدید is located in یروشلم
باب جدید
قدیم یروشلم میں مقام میں
متبادل نامباب الجديد (عربی); HaSha'ar HaHadash (عبرانی)
باب سلطان (Gate of the Sultan) [1]
عمومی معلومات
قسمشہر کی دیوار کا دروازہ
مقامیروشلم کی شمالی دیوار کا مغربی حصہ
شہر یا قصبہیروشلم
بلندی790 میٹر (2,590 فٹ)
آغاز تعمیر1887
تکمیل1889

باب جدید (انگریزی: New Gate; عربی: باب الجديد) (عبرانی: השער החדשہاشعار ہیکہداش)[2] قدیم یروشلم کا حصار کی ہوئی دیواروں میں سب سے نیا دروازہ ہے۔

اشتقاقیات[ترمیم]

باب جدید عثمانی انتظامیہ کی طرف سے استعمال کیا جانے والا نام تھا۔ اسے مقامی عرب لوگ باب سلطان عبد الحمید یا باب سلطان بھی کہتے تھے کیونکہ اس کی تعمیر کا حکم عثمانی سلطان عبدالحمید ثانی نے دیا تھا۔[3]

تصاویر[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. The Guide to Israel، زیوو ولنے، Jerusalem 1972, p.150
  2. Borg, Alexander, Some observations on the יום הששי syndrome in the Hebrew of the Dead Sea Scrolls, in T. Muraoka, John F. Elwolde, eds.، Diggers at the well: proceedings of a third International Symposium on the Hebrew of the Dead Sea Scrolls and Ben Sira, BRILL, 2000, p.29
  3. Sir Harry Luke, A guide to Jerusalem and Judea، Simpkin, Marshall, Hamilton, Kent & Co.، ltd. T. Cook & Son ltd.، London, 1924, p.72