ابواب خولدا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ابواب خولدا
Hulda Gate
موجودہ ابواب خولدا
ابواب خولدا is located in یروشلم
ابواب خولدا
قدیم یروشلم میں مقام میں
عمومی معلومات

ابواب خولدا (Huldah Gates) (عبرانی: שערי חולדה‎، Shaarei Chulda) قدیم یروشلم کی جنوبی دیوار میں حرم قدسی شریف کے دو دروازوں پر مشتمل ہیں جو اب بند ہیں۔ مغربی باب خولدا دو محرابوں والا دروازہ ہے، جبکہ مشرقی باب خولدا تین محرابوں والا دروازہ ہے۔

اشتقاقیات[ترمیم]

ابواب خولدا (Huldah Gates) جبل ہیکل (Temple Mount) کی مشنی میں تذکرہ سے لیا گیا ہے۔[1]

دو ممکنہ اشتقاقیات نام خولدا یہ ہیں کہ عبرانی میں اس کے معنی چوہا یا چچھوندر کے ہیں، اس دروازے سے نکلنے والی سرنگیں ایسے جانوروں استعمال کرتے تھے۔ ایک ممکنہ متبادل اشتقاق خولدا (عبرانی: חֻלְדָּה‎‎) کے نام پر ہے جو ایک نبیہ تھی جس کا مختصر طور پر ذکر کتاب سلاطین۔2 (2 Kings 22) اور کتاب تواریخ۔2 (2 Chronicles 34) میں ہے۔[2][3]

تصاویر[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Encyclopædia Judaica (ed. 1972)، vol. 15, pp. 963-4
  2. 2 Kgs 22:14-20
  3. Encyclopedia Judaica (ed. 1972)، vol. 8, p. 1063