جنوبی دیوار

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جنوبی دیوار

جنوبی دیوار (Southern Wall) حرم قدسی شریف کے جنوبی حصے کی دیوار ہے، سب سے پہلے یہ ہیرودیس عظیم کی شہر کی توسیع کے وقت تعمیر کی گئی تھی۔ جنوبی دیوار میں حرم قدسی شریف کے دو دروازوں پر مشتمل ابواب خولدا ہیں جو اب بند ہیں۔ مغربی باب خولدا دو محرابوں والا دروازہ ہے، جبکہ مشرقی باب خولدا تین محرابوں والا دروازہ ہے۔

تصاویر[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]