مندرجات کا رخ کریں

باب اسباط

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
باب اسباط
Lions' Gate
باب اسباط
باب اسباط is located in یروشلم
باب اسباط
قدیم یروشلم میں مقام میں
عمومی معلومات
شہر یا قصبہقدیم یروشلم

باب اسباط (انگریزی: Lions' Gate / St. Stephen's Gate / Sheep Gate، عبرانی: שער האריות‎ Sha'ar Ha'Arayot، عربی: باب الأسباط) قدیم یروشلم کے سات کھلے دروازوں میں سے ایک ہے۔

تاریخ

[ترمیم]

مشرقی دیوار میں واقع عیسیٰ علیہ السلام کے قید خانہ سے مقام مصلوب کے راہ غم کا ابتدائی مقام ہے۔ دروازے کے اوپر چار چیتے جنہیں اکثر غلطی سے شیر تصور کیا جاتا ہے، جنہیں 1517ء میں سلیمان اول کے دور میں سلطنت عثمانیہ کی مملوک کو شکست دینے کی خوشی میں نصب کیا گیا تھا۔

روایات کے مطابق سلیمان اول کے پیشرو سلیم اول نے خواب دیکھا کہ اس کے شہر کو ہموار کرنے کے منصوبے کی وجہ سے شیر اسے کھا جائیں گے اور اس کی جان شہر کے گرد ایک فصیل بنانے کے وعدے سے بچی۔ یہی وجہ یروشلم کی علامت شیر کی بنیاد بنی۔[1] تاہم کتاب مقدس کے زمانے سے مملکت یہوداہہ کے دار الحکومت یروشلم کی علامت شیر تھی۔ (پیدائش 49:9) [2]

تصاویر

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]