باب صیہون

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
باب صیہون
Zion Gate
باب صیہون
صفحہ ماڈیول:Location map/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔
باب صیہون is located in یروشلم
باب صیہون
قدیم یروشلم میں مقام میں
عمومی معلومات

باب صیہون (انگریزی: Zion Gate، عبرانی: שַׁעַר צִיּוֹן‎‎، Shaar Zion، عربی: باب صیہون) جسے عربی میں باب یہودی محلہ (عربی: باب حارة اليهود) اور باب نبی داؤد (عربی: باب النبي داود) بھی کہا جاتا ہے، قدیم یروشلم کے سات کھلے دروازوں میں سے ایک ہے۔[1]

تصاویر[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Johannes Pahlitzsch، Lorenz Korn (2004)۔ Governing the Holy City: the interaction of social groups in Jerusalem between the Fatimid and the Ottoman period۔ Reichert۔ صفحہ: 122۔ ISBN 978-3-89500-404-9۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 مئی 2011