کلیسا مسیح، یروشلم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کلیسا مسیح
Christ Church
کلیسا مسیح
کلیسا مسیح، یروشلم is located in یروشلم
کلیسا مسیح، یروشلم
قدیم یروشلم میں مقام میں
عمومی معلومات
کلیسا مسیح کی عبادت گاہ میں عبرانی تحریر

کلیسا مسیح (Christ Church) انگلیکانیت کے ماتحت قدیم یروشلم میں باب یافا کے نزدیک واقع ایک کلیسا ہے۔ یہ مشرق وسطی کا سب سے قدیم پروٹسٹنٹ کلیسا ہے۔ اس میں بنیادی طور پر انگریزی بولنے والے یہودی مسیحیوں کے مذہبی اجتماع ہوتے ہیں اور دونوں مسیحی اور یہودی تہوار منائے جاتے ہیں۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "CMJ Israel> CMJ Ministries> Christ Church> Overview"۔ 08 ستمبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 مارچ 2015 

صفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔31°46′34″N 35°13′45″E / 31.776075°N 35.229056°E / 31.776075; 35.229056