تیفیریت اسرائیل کنیسہ
Appearance

تیفیریت اسرائیل کنیسہ (انگریزی: Tiferet Yisrael Synagogue؛ عبرانی: בית הכנסת תפארת ישראל) انیسویں اور بیسویں صدی کے درمیان قدیم یروشلم کا سب سے شاندار کنیسہ تھا۔ اسے 1948ء کی عرب اسرائیل جنگ کے بعد تباہ کر دیا گیا تھا۔ 1967ء کی چھ روزہ جنگ کے بعد اسرائیلی انتطامیہ نے کھنڈر کے طور پر ہی رکھا۔
تصاویر
[ترمیم]-
تیفیریت اسرائیل کنیسہ، 1948ء
-
تیفیریت اسرائیل کنیسہ، 1948ء
-
تیفیریت اسرائیل کنیسہ، 1967ء
زمرہ جات:
- تاریخ بیت المقدس
- یروشلم کی موخر جدید تاریخ
- مغربی کنارہ میں آثار قدیمہ
- دولت فلسطین میں آثار قدیمہ
- دوبارہ تعمیر ہونے والی عمارات اور ساخات
- 1872ء میں مکمل ہونے والی مذہبی عمارات
- 1856کی معماری
- 2014کی معماری
- سابقہ کنائس
- 1940ء کی دہائی میں منہدم عمارات و ساخات
- یروشلم کی عبادت گاہیں
- یروشلم کے کنیسہ
- منہدم عمارات و ساخات