چار سفاردی کنائس
Appearance
(چار سفاردی کنیسہ جات سے رجوع مکرر)
چار سفاردی کنائس (Four Sephardic Synagogues) قدیم یروشلم کے یہودی محلہ میں واقع ہیں۔ یہ چار کینساوں کا ایک مجموعہ ہے جو مختلف ادوار میں تعمیر کیے گئے، جنہیں سفاردی یہودیوں کی مذہبی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے بنائے گئے تھے، جن میں ہر ایک مختلف رسومات کے لیے ہے۔
یوحنان بین زکائی کنیسہ (Yochanan ben Zakai Synagogue)
استنبولی کنیسہ (Istanbuli Synagogue)