لاطینی کلیسیا
لاطینی کلیسیا Latin Church | |
---|---|
(لاطینی: Ecclesia Latina) | |
![]() پطرس باسلیکا، مقام تدفین پطرس | |
زمرہ بندی | کاتھولک |
تشریق | مغربی مسیحیت |
سیاسی نظام | اسقفی |
رہنما | بطریق اعظم فرانسس اول |
علاقہ | روم اور دنیا بھر میں |
زبان | Ecclesiastical Latin |
ابتدا | پہلی صدی |
انضمام | رومن کاتھولک |
علاحدگیاں | پروٹسٹنٹ، انگلیکانیت، قدیم کاتھولک |
اراکین | 1.197 بلین (دسمبر 2011) |
دیگر نام | لاطینی کاتھولک کلیسا (Latin Catholic Church) |
باضابطہ ویب سائٹ | www |
لاطینی کلیسیا (Latin Church) جسے کبھی کبھار مغربی کلیسیا (Western Church) بھی کہا جاتا ہے، کاتھولک کلیسیا کی سب سے بڑی خود مختار خاص کلیسیا ہے۔