مغربی مسیحیت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں

مغربی مسیحیت (انگریزی: Western Christianity) سابقہ مغربی رومی سلطنت کے علاقوں میں پروان چڑھنے والی مسیحیت کے لیے ایک اصطلاح ہے۔ مغربی مسیحیت میں رومن کیتھولک کلیسیا کا لاطینی کلیسیا، ولدینیسیت، ہوسی تحریک اور کئی پروٹسٹنٹ فرقے جیسے انگلیکانیت، باز اصطباغیت، کالوینیت اور لوتھریت اور کچھ دیگر ہیں۔ یہ اصطلاح مشرقی مسیحیت کی ضد میں بولی جاتی ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]