کالوینیت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں

کالوینت پروٹسٹنٹ فرقے کا ایک ذیلی فرقہ جس کے بانی جان کالون ہیں۔ یہ فرقہ کالون کی مذہبی تعلیمات پر مبنی ہے جن تعلیمات میں خدا کے اقتدار اعلیٰ، تقدیر اور ابتدائی گناہ پر زور دیا گیا ہے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Schaff، Philip. "Protestantism". New Schaff-Herzog Encyclopedia of Religious Knowledge. IX. صفحات۔297–299. http://www.ccel.org/ccel/schaff/encyc09.protestantism.html#protestantism-p89.1.