ویشنو مت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں

ویشنو مت (انگریزی: Vaishnavism؛ ہندی: वैष्णव सम्प्रदाय) ہندومت کے اہم فرقوں میں سے ایک ہے۔ دیگر اہم فرقے شکتی مت، شیو مت اور سمارت سوتر ہیں۔ ویشنوی بھگوان وشنو کی پوجا پر خاص توجہ دیتے ہیں۔[1][2] اسے فرقے کو ویشنوی دھرم بھی کہا جاتا ہے۔

ہندو عقائد کے مطابق کائنات کو تین دیوتاؤں برہما، وشنو اور شیو نے سنبھالا ہوا ہے۔ برہما کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ انہوں نے کائنات تخلیق کی، وشنو کائنات کی حفاظت کرتے ہیں جبکہ شیوا اس کائنات کے محافظ ہونے کے ساتھ ساتھ اس کے خاتمے کا بھی سبب بنیں گے۔[3]

حوالہ جات[ترمیم]