مندرجات کا رخ کریں

بنیاد پرستی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

بنیادی پرستی کا ترجمہ fundamentalism کے لیے اختیار کیا جاتا ہے اگر درست ترجمہ کیا جائے تو یہ بنیادیت یا اصولیت ہوگا، یعنی کسی بھی بنیاد پر یا اصل پر قائم رہنا یا ایسا کرنے کی کوشش کرنا۔ انگریزی میں یہ لفظ لاطینی زبان fundamentum سے آیا ہے؛ جس کے معنی بنیاد کے ہوتے ہیں۔ اس کے ساتھ مذہب کا تعلق 1920 اور بعض ذرائع کے مطابق 1910 کے زمانے تک [1][2] سے دیکھنے میں آ رہا ہے کہ جب اس کو مذہب پرست کے طور پر استعمال کیا گیا۔ کہا جاتا ہے کہ یہ اصطلاح پہلی مرتبہ اخبارات و جرائد میں 1954 سے مشہور ہونا شروع ہوئی جبکہ اس کا طباعت میں جاری ہونے کا سلسلہ بعض کتب کے مطابق 1909 تک جاتا ہے [3] ۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. بروس چلٹن (Bruce Chilton) کی کتاب وقت نجات (Redeeming time)
  2. سڈنی (Sydney) کی کتاب A Religious History of the American People
  3. آر اے ٹورے (R. A. Torrey) کی کتاب The Fundamentals