تقابل ادیان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

تقابل ادیان مطالعہ مذہب کی ایک شاخ ہے، اس میں مختلف مذاہب کا مطالعہ کر کے مختلف پہلوؤں سے جائزہ لیا جاتا ہے۔ عام طور پر مختلف مذاہب کی تبلیغ کرنے والے دوسرے مذاہب سے اپنے دین کو ممتاز کرنے کے لیے اس کی تعلیم حاصل کرتےہیں۔ مختلف مذاہب کے بنیادی عقائد، عبادات اور رسومات وغیرہ کا ناقدانہ اور عادلانہ جاغزہ کرنا کہ حق و باطل میں تمیز کی جا سکے، جس سے مذاہب کی خوبیان اور خامیاں ظاہر ہوں تا کہ جویائے حق کے لیے ان میں سے حق والے گروہ کو قبول کرنے میں روشن راہ نظر آ جائے۔ تقابل مذاہب یا ادیان کی تاریخ خود مذہب جنتی پرانی ہے۔ قرآن میں کئی مقامات پر یہود و نصاری اور دیگر مذاہب کے عقائد و اعمال کا موازنہ کیا گیا ہے۔