مندرجات کا رخ کریں

جادو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

جادو، جسے سحر بھی کہا جاتا ہے، مافوق الفطرت عقائد سے متعلق رسومات اور اعمال کو کہا جاتا ہے۔ جادو کے مقاصد مافوق الفطرت دھاندلی، استحصال، علاج یا قتل ہو سکتے ہیں۔ جادو مختلف مذاہب کے عقائد میں شامل ہے اور مذہب سے باہر بھی یقین کیا جاتا ہے۔

مختلف مذاہب میں جادو

[ترمیم]

اسلام

[ترمیم]

اسلام میں جادو، بالخصوص کالا جادو کو پسندیدگی سے نہیں دیکھا گیا ہے، بلکہ اسے ممنوع قرار دیا گیا ہے اور سخت گناہ کے بطور دیکھا جاتا ہے[1]

جادو اور سائنس

[ترمیم]

سائنسی نظریہ سے، جادو توہم پرستی کے طور پر جانا جاتا ہے اور جادو کا وجود سے انکار کیا جاتا ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. جامعہ علوم اسلامیہ بنوری ٹاؤن۔ "جادو کی سزا | جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن"۔ www.banuri.edu.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 2025-11-29