ملکہ سبا
Jump to navigation
Jump to search
ملکہ مملکت سبا of | |
---|---|
بلقیس | |
![]() | |
تفصیلات |
![]() |
|
چلنے میں مسئلہ ہو رہا ہے؟ دیکھیے میڈیا معاونت۔ |
نام بلقیس۔ یہ نام توریت سے لیا گیا ہے۔ قرآن شریف میں ان کا تذکرہ بغیر نام کے ہے۔ سلیمان کی ہم عصر تھی۔ اس کی قوم سورج کی پرستش کرتی تھی۔ سليمان نے اسے اسلام کی دعوت دی۔ اس نے اپنے سرداروں سے مشورہ کے بعد طے کیا کہ سلیمان کا امتحان لیا جائے۔ اگر وہ سچے پیغمبر ہوں تو اُن کا مذہب اختیار کیا جائے۔ چنانچہ جب اسے یقین ہو گیا کہ وہ حقیقت میں پیغمبر ہیں تو اس نے خود ان کے پاس جاکر ایمان لانے کا فیصلہ کیا۔ ملکہ سبا کے سلیمان کے پاس پہنچنے سے قبل سلیمان نے ملکہ سبا کا تخت منگوانے کی خواہش کا اظہار کیا تو آصف بن برخیاہ جو سلیمان کا وزیر تھا اس نے کہا کہ میں آنکھ جھپکنے سے پہلے اس کو لا سکتا ہوں، جسے ان کے پاس دیکھ کر اس کا اعتقاد اور بھی پختہ ہو گیا اور وہ اپنی قوم کے ساتھ ایمان لے آئی۔[1][2]
نگار خانہ[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ ملکہ سبا، اردو پوئنٹ
- ↑ پروفیسر عقیل، قصہ-ملکہ-بلقیس/ قصہ ملکہ بلقیس، قرآن کی روشنی میں، اخذ کردہ تاریخ، 22 مئی 2017
![]() |
پیش نظر صفحہ شخصیت سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔ |
زمرہ جات:
- اسلام میں بائبل کی شخصیات
- ایتھوپیا میں یہود اور یہودیت
- ایتھوپیائی یہودی
- بادشاہان عبرانی بائبل
- بائبل میں خواتین
- بے شناخت شخصیات
- تاریخ یمن
- جزیرہ نما عرب
- دسویں صدی ق م کے بائبلی حکمران
- سلیمان
- شخصیات جن کا وجود مشکوک ہے
- عبرانی بائبل میں مذکور خواتین
- عرب کی ملکائیں
- عہد نامہ قدیم میں خواتین
- قدیم یہودی خواتین
- کتاب سلاطین
- ملکائیں
- مملکت سبا
- یمن کی قدیم تاریخ