قدیم مصر
Jump to navigation
Jump to search

اہرام مصر؛ جو قدیم مصر کی تہذیب کی معروف ترین علامات میں سے ایک ہے اور عجائبات دنیا میں بھی شامل ہے
قدیم مصر یا مصری سلطنت شمالی افریقہ کی ایک قدیم تہذیب ہے جو دریائے نیل کے کنارے واقع ہے جہاں آج کا مصر آباد ہے۔ قدیم مصر 3500 قبل مسیح کا ایک معاشرہ تھا جو 20 ق م تک اس وقت تک قائم رہا جب اس پر رومی سلطنت نے قبضہ کر لیا۔
بیرونی روابط[ترمیم]
- بی بی سی تاریخ: مصر
- قدیم مصری سائنس: مآخذ مارشل، 1989