عزرائیل
- العربية
- الدارجة
- مصرى
- অসমীয়া
- Azərbaycanca
- Башҡортса
- বাংলা
- Català
- Нохчийн
- کوردی
- Čeština
- Deutsch
- Zazaki
- Ελληνικά
- English
- Esperanto
- Español
- Euskara
- فارسی
- Suomi
- Français
- Galego
- עברית
- Hrvatski
- Հայերեն
- Bahasa Indonesia
- Italiano
- 日本語
- Taqbaylit
- Kumoring
- Қазақша
- Kurdî
- Кыргызча
- Malagasy
- Македонски
- Bahasa Melayu
- Nederlands
- ਪੰਜਾਬੀ
- Polski
- پنجابی
- Português
- Română
- Русский
- Simple English
- Српски / srpski
- Svenska
- తెలుగు
- Тоҷикӣ
- ไทย
- Türkçe
- Українська
- Oʻzbekcha / ўзбекча
- Tiếng Việt
- 中文
ظاہری ہیئت
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
عزرائیل ایک مقرب فرشتے ہیں جنھیں روح قبض کرنے یعنی لوگوں کی جان نکالنے کی خدمت سپرد کی گئی ہے، بے شمار فرشتے ان کی ماتحتی میں کام کرتے ہیں۔ ان کو فرشتہ اجل اور ملک الموت بھی کہا جاتا ہے۔ آپ کا شمار چار بنیادی فرشتوں میں ہوتا ہے۔ تمام فرشتوں میں چار فرشتے مقرب تر ہیں جن کو عالم کے بڑے بڑے امور اور ملک و ملکوت کے عظیم کام سپرد ہیں ان میں سے ایک جبریل ہیں دوسرے میکائیل ،تیسرے اسرافیل اور چوتھے عزرائیل ہیں۔
حوالہ جات
[ترمیم]قرآن میں مذکور افراد و اقوام | |
|---|---|
| افراد |
|
| عمومی گروہان | |
| خصوصی گروہان | |
| اقوام | |
| اشکال حیات | |