بنیامین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
بنیامین
(عبرانی میں: ‏בְנְיָמִין‏‎‎‎ְ,خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقامی زبان میں نام (P1559) ویکی ڈیٹا پر
John in Korovniki church - patriarch 11 Benjamin (c. 1654, Yaroslavl).jpg 

معلومات شخصیت
مقام پیدائش بیت اللحم  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
والد یعقوب[1]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں والد (P22) ویکی ڈیٹا پر
والدہ راحیل[1]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں والدہ (P25) ویکی ڈیٹا پر
بہن/بھائی
کفر سبا کے مقام پر بنیامین کا مقبرہ

بنیامین (Benjamin) یعقوب کے تیرہ بچوں (بارہ بیٹے ایک بیٹی) میں سے آخری جبکہ راحیل کے دوسرے اور آخری بیٹے تھے۔وہ بنی اسرائیل کے بارہ قبائل میں سے ایک کے بانی بھی تھے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ 1.0 1.1 فصل: 35 — مصنف: موسیٰ — باب: 24