جاد (یعقوب کا بیٹا)
ظاہری ہیئت
| جاد (یعقوب کا بیٹا) | |
|---|---|
| معلومات شخصیت | |
| والد | یعقوب |
| والدہ | زلفہ |
| بہن/بھائی | |
| درستی - ترمیم | |
کتاب پیدائش کے مطابق جاد یا گاد (Gad) (عبرانی: גָּד، جدید Gad ، طبری Gāḏ ; "قسمت") یعقوب کے ساتویں اور زلفہ کے پہلے بیٹے تھے۔ وہ بنی اسرائیل کے بارہ قبائل میں سے قبیلہ جاد کے بانی تھے۔[1]
مزید دیکھے
[ترمیم]حوالا جات
[ترمیم]- ↑ Jewish Encyclopedia
