روبن
ظاہری ہیئت
| روبن | |
|---|---|
| معلومات شخصیت | |
| پیدائش | سنہ 1669 ق مء فدام ارام |
| تاریخ وفات | سنہ 1445 ق مء |
| اولاد | حنوک [1] |
| والد | یعقوب |
| والدہ | لیاہ |
| بہن/بھائی | |
| درستی - ترمیم | |

رئبون یا روبین یا روبن کتاب پیدائش کے مطابق (انگریزی: Reuben یا Re'uven) عبرانی: רְאוּבֵן، معیاری Rəʾuven طبری Rəʾûḇēn) یعقوب اور لیاہ کے پہلے بیٹے تھے اور قبیلہ رئبون کے بانی تھے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ عنوان : בראשית — باب: 9 — فصل: 46
