آشر
ظاہری ہیئت
| آشر | |
|---|---|
| معلومات شخصیت | |
| مقام پیدائش | فدام ارام |
| والد | یعقوب |
| والدہ | زلفہ |
| بہن/بھائی | |
| درستی - ترمیم | |
کتاب پیدائش کے مطابق آشر (انگریزی:Asher) (عبرانی: אָשֵׁר، جدید Asher ، طبری ʼĀšēr) یعقوب کے آٹھویں اور زلفہ کے دوسرے بیٹے تھے۔ وہ بنی اسرائیل کے بارہ قبائل میں سے قبیلہ آشر کے بانی تھے۔
یعقوب کی اولاد بلحاظ زوجہ و ترتیب پیدائش | |
|---|---|
| لیاہ | |
| راحیل | |
| بلہاہ (کنیز راحیل) | |
| زلفہ (کنیز لیاہ) | |