دان
ظاہری ہیئت
| دان | |
|---|---|
| معلومات شخصیت | |
| مقام پیدائش | حاران |
| مقام وفات | مصر |
| والد | یعقوب [1] |
| والدہ | بلہاہ [1] |
| بہن/بھائی | |
| درستی - ترمیم | |
کتاب پیدائش کے مطابق دان (انگریزی: Dan) (عبرانی: דָּן, معیاری Dan طبری Dān; "فیصلہ" اور "اس کا فیصلہ") یعقوب کے پانچویں اور بلہاہ کے پہلے بیٹے تھے۔ وہ بنی اسرائیل کے بارہ قبائل میں سے قبیلہ دان کے بانی تھے۔