قبیلہ دان
ظاہری ہیئت
| بنی اسرائیل کے قبائل |
|---|
| قبائل |
| متعلقہ موضوعات |

قبیلہ دان (عبرانی: דָּן، جدید Dan ، طبری Dān ; "منصف") بنی اسرائیل کے بارہ قبائل میں سے ایک ہے۔ کتاب حزقی ایل کے مطابق ان کو زمین کا شمالی حصہ عطا کیا گیا تھا۔
ابتدا
[ترمیم]تورات کے مطابق یہ قبیلہ یعقوب علیہ السلام اور بلہاہ کے بیٹے دان کی نسل سے ہے۔