قبیلہ یہوداہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(قبیلہ یہودہ سے رجوع مکرر)
قبیلہ یہوداہ
Tribe of Judah
جغرافیائی حدودمغربی ایشیاء
دوربنی اسرائیل متحدہ قبائل
تاریخ? –  1050 ق م
اہم مقاماتبیت لحم
اس سے پہلےجدید مملکت مصر
اس کے بعدمملکت اسرائیل

عبرانی کتاب مقدس کے مطابق قبیلہ یہوداہ (Tribe of Judah) (عبرانی: שבט יְהוּדָה، جدید Shevet Yehuda ، طبری Shevaṭ Yəhûḏā ; "Praise") بنی اسرائیل کے بارہ قبائل میں سے ایک ہے۔

ابتدا[ترمیم]

تورات کے مطابق قبیلہ یہوداہ کی اولاد پر مشتمل ہے جو یعقوب علیہ السلام اور لیاہ کے چوتھے بیٹے تھے۔