قبیلہ یہوداہ
ظاہری ہیئت
| جغرافیائی حدود | مغربی ایشیاء |
|---|---|
| دور | بنی اسرائیل متحدہ قبائل |
| تاریخ | ? – 1050 ق م |
| اہم مقامات | بیت لحم |
| اس سے پہلے | جدید مملکت مصر |
| اس کے بعد | مملکت اسرائیل |
| بنی اسرائیل کے قبائل |
|---|
| قبائل |
| متعلقہ موضوعات |
عبرانی کتاب مقدس کے مطابق قبیلہ یہوداہ (Tribe of Judah) (عبرانی: שבט יְהוּדָה، جدید Shevet Yehuda ، طبری Shevaṭ Yəhûḏā ; "Praise") بنی اسرائیل کے بارہ قبائل میں سے ایک ہے۔
ابتدا
[ترمیم]تورات کے مطابق قبیلہ یہوداہ کی اولاد پر مشتمل ہے جو یعقوب علیہ السلام اور لیاہ کے چوتھے بیٹے تھے۔