نفتالی
Appearance
نفتالی | |
---|---|
![]() |
|
معلومات شخصیت | |
والد | یعقوب |
بہن/بھائی | |
درستی - ترمیم ![]() |
کتاب پیدائش کے مطابق نفتالی (Naphtali) (تلفظ: /ˈnæftəlaɪ/; عبرانی: נַפְתָּלִי، جدید Naftali ، طبری Nap̄tālî ; "میری جدوجہد") یعقوب کے چھٹے اور بلہاہ کے دوسرے بیٹے تھے۔ وہ بنی اسرائیل کے بارہ قبائل میں سے قبیلہ نفتالی کے بانی تھے۔نفتالی نے مصر میں وفات پائی۔ [1] [2]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Genesis 49:21"۔ www.sefaria.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-10-31
- ↑ Genesis 46:24