لابان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
لابان
لابان اور یعقوب کے درمیان معاہدہ

معلومات شخصیت
اولاد لیاہ [1]،  راحیل [1]  ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد بیتوایل [2]  ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی

لابان (Laban) (عبرانی: לָבָן، جدید Lavan ، طبری Lāḇān ; "سفید") کتاب پیدائش کے مطابق آپ بیتوایل کے بیٹے اور ربقہ کے بھائی تھے۔ اس کے علاوہ آپ حضرت یعقوب علیہ السلام کے سسر بھی ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. فصل: 29 — عنوان : Genesis — باب: 16
  2. فصل: 28 — عنوان : Genesis — باب: 5
  3. فصل: 24 — عنوان : Genesis — باب: 29