حطیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(حجر اسماعیل سے رجوع مکرر)
خطیم نمبر 5 پر واقع ہے
حطیم

حطیم یا حجر اسماعیل خانہ کعبہ کے شمال کی طرف ایک دیوار ہے، جس کو قربان گاہ کہتے ہیں جو کہ (حج کی قربانی کے ذبح ہونے کا مقام ہے) اور جس کو پھر آگ میں جلایا جانا ضروری ہے۔ اس دیوار کے متعلق کہا جاتا ہے کہ وہ خانہ کعبہ میں شامل تھی۔ حطیم شریف کی چوڑائی 30 اِنچ (90 سینٹی میٹر) ہے اور اونچائی 1.5 میٹر (4.9 فُٹ) ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]