تبادلۂ خیال سانچہ:مسجد حرام

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اس سانچہ میں شریط من الرخام کس چیز کا نام ہے؟ --:) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  06:59, 14 ستمبر 2015 (م ع و)

عربی ویکی سے سانچہ لیا گیا تھا، جو کچھ وہاں تھا وہی کچھ یہاں آ گیا ویسے یہ کعبہ کی دیواروں پر سب سے نیچے حصہ پر لگی ہوئی ٹائلوں کے لیے لفظ استعمال کیا گیا ہے، واللہ اعلم--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:22, 14 ستمبر 2015 (م ع و)