تبادلۂ خیال صارف:محمد شعیب

Jump to navigation Jump to search

اس صفحہ کے بارے میں

تنازعات سے گریزاں رہنے کی غرض سے اس صارف نے اپنی سرگرمیوں کو فقط تکنیکی امور اور مضامین تحریر کرنے تک محدود کر رکھا ہے۔ ویکی برادری کے دیگر امور مثلاً تجاویز، مشوروں، رہنمائی اور رائے دہی وغیرہ امور کے لیے دیگر صارفین و منتظمین سے رجوع کریں، شکریہ!

MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں)
"Wikidata weekly summary #347" کا جواب دیں
MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں)

محترم Us77cq0jzj67uj6g صاحب آپ جانتے ہی ہوں گے کہ اردو ویکیپیڈیا کا ایک ذیلی منصوبہ ویکی لغت بھی ہے۔ جس پر کوئی منتظم نہیں ہے اب ضرورت ہے کہ ویکی لغت پر منتظم ہو، اس کے لیے ووٹوں کی ضرورت ہے۔ امید ہے کہ آپ اس کام کے لیے وقت نکالیں گے۔ رائے شماری کے لیے یہاں جائیں۔

"ویکی لغت پر رائے شماری" کا جواب دیں
MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں)
الکریم (تبادلۂ خیالشراکتیں)

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکات محمد شعیب بھاٸی اگر ممکن ہو تو آپ آپنی ایمیل اڈریس مجھے دیجیے بہت مہربانی ہوگا۔یا فس بک اٸی ڈی دیجیے۔۔

BukhariSaeed (تبادلۂ خیالشراکتیں)

03401377783 میرا نمبر ہے واٹس ایپ کر دیں

الکریم (تبادلۂ خیالشراکتیں)

محمد شعیب بھاٸی میرے تخلیق کردہ مضمون کو حذف کردیا گیا۔۔جس میں آپ نے بھی ترمیم کیا تھا ۔۔پلیز سر وہ دوبارہ منقل نہیں ہورہا مدد کریں۔۔۔نصیر الدین نصیر ہنزاٸی ۔۔۔نام سے تھا

BukhariSaeed (تبادلۂ خیالشراکتیں)
الکریم (تبادلۂ خیالشراکتیں)

Bukhari saeed سر جی آپ نےہی حذف کردیا۔پلیز سر پلیز دوبارہ رجوع منتقل نہیں ہورہا ہے۔۔آپ ہی درست کرو بیشک مگر صفحہ حذف نہ کرو۔آپ کی بہت مہربانی ہوگا۔

BukhariSaeed (تبادلۂ خیالشراکتیں)

علامہ ایک لقب ہے جس کی ویکیپیڈیا پر ممانعت ہے

الکریم (تبادلۂ خیالشراکتیں)

چلو سر غلطی ہوگیا۔۔مجھے معلوم نہیں تھا۔۔ابھی رجوع منتقل کرو۔۔میں علامہ ۔۔ہٹادونگا۔۔

BukhariSaeed (تبادلۂ خیالشراکتیں)

done

الکریم (تبادلۂ خیالشراکتیں)

Bukhari saeed سر مضمون حذف ہونے سے میرے کافی دل دکھا دیا تھا۔کیونکہ ان کے چاہنے والے میرے سے بہت خوش ہوۓ تھے۔کسی کی خوشی سے مجھے بھی بہت خوشی ہوتی ہے۔۔۔مضمون آپ نے ہی حذف کیا تھا۔پہلے میں سوچا کہ آپ بھی محدود سوچ کا ہی انسان ہوگا۔مگر اب مجھے یقین ہوگیا۔آپ بھی انسان بہت اچھا انسان ہیں۔غلطی شاید میرے ہی تھا۔۔مجھے اتنا معلوم نہیں تھا۔۔ابھی آپ کی مرضی سر میں اکثر اسماعیلی برادریوں کے بارے میں صفحات پر ترمیم کرتا رہتا ہو۔۔کیونکہ مجھے ان سے دلی محبت ہے۔ باقی میں تو خود بھی ازاد سوچ کا انسان ہو۔۔اگر غلطی ہوٸی ہے تو مجھے معاف کریں۔

BukhariSaeed (تبادلۂ خیالشراکتیں)

03401377783 رابطہ کر سکتے ہیں :)

الکریم (تبادلۂ خیالشراکتیں)

سر بہت بہت شکریہ۔۔

الکریم (تبادلۂ خیالشراکتیں)

سر ایک اور خدمت کیجیے مہربانی ہوگا۔۔اس مضمون کے ساتھ اس شخص کا ایک فوٹو ایڈ کیجے پلیز ۔۔ مجھے طریقہ کار نہیں اتا ہے۔۔میں صرف ترمیم کرسکتاہو۔۔۔

الکریم (تبادلۂ خیالشراکتیں)

بخاری سعید سر یہ میرے لٸے بہت خوش نصیبی ہے کہ آپ جیسا اہل علم نے میرے باتوں کا جواب دیا ۔اور میرے کہنے پر میرے خواہش پورا کیا۔۔ اللہ پاک آپ کو مزید ترقی عطاکریں۔اور آپ کی زندگی کو خوشیوں کا گلشن بنا دیں۔۔ہر طرف خوشیان ہی خوشیان آپ کو نصیب ہو۔۔

الکریم (تبادلۂ خیالشراکتیں)
الکریم (تبادلۂ خیالشراکتیں)
BukhariSaeed (تبادلۂ خیالشراکتیں)
الکریم (تبادلۂ خیالشراکتیں)

سر جی مجھ سے نہیں ہورہا ہے۔۔۔

اس کا کیا مقصد

ائل کی توسیع «jpg-_نصیر_الدین_نصیر_ہنزاٸی_--.‎» فائل کی MIME قسم (image/jpeg) کے مطابق نہیں۔

الکریم (تبادلۂ خیالشراکتیں)
الکریم (تبادلۂ خیالشراکتیں)

سر اس ویب ساٸیٹ سے لیا ہوا فوٹو ہے۔۔آپ اگرلگاسکتے ہو۔تو بہت مہربانی ہوگا پلیز

"اگستیہ، رائے شماری" کا جواب دیں
MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں)
"Wikidata weekly summary #346" کا جواب دیں
Hindustanilanguage (تبادلۂ خیالشراکتیں)

آداب، جناب!

عربی ویکیپیڈیا والے مجھے پیار سے اپنے فیس بک گروپ مجموعۃ ویکیبیدیا العربیۃ میں شامل کر چکے ہیں۔ میرے حساب چونکہ عربی و فارسی میں میرا موقف من آنم کہ من دانم ہے، اس لیے میں کوشش کر رہا تھا کہ اس گروپ آپ کو شامل کیا جائے۔ مگر آپ کا فیس بک آئی ڈی مل نہیں رہا۔ کیا آپ اب بھی فیس بک پر موجود ہیں ؟

"مجموعۃ ویکیبیدیا العربیۃ" کا جواب دیں
MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں)
"Wikidata weekly summary #345" کا جواب دیں
Abbas dhothar (تبادلۂ خیالشراکتیں)
محمد شعیب (تبادلۂ خیالشراکتیں)

حکم کریں، بندہ حاضر ہے۔

Abbas dhothar (تبادلۂ خیالشراکتیں)

سلام شعیب صاحب

میں نے یہ خودکار نظام پنجابی ویکی پر کاپی پیسٹ کر کے چلانے کی کوشش کی لیکن یہ کام نہیں کر رہا ۔ میں اس کی پیچیدگیوں سے ناواقف ہوں ۔ اب یا تو آپ میری اس بارے میں رہنمائی فرمائیں یا پھر آپ خود اسے پنجابی ویکی پر چلا دیں ۔ اس کے لئے اگر آپ کو کسی قسم کے انتظامی اختیار کی ضرورت ہے تو بتائیں ۔ میں اس خودکار نظام چلانے کے بعد اردو پنجابی مترجم میں بدلنا چاہتا ہوں ۔

محمد شعیب (تبادلۂ خیالشراکتیں)

جی یہ نظام محض نقل و چسپاں سے کام نہیں کرے گا۔ یہ درحقیقت ایک بوٹ ہے جو ویکیمیڈیا کے سرور پر چلتا ہے۔ اگر آپ اس نظام کو اردو سے پنجابی ترجمہ کے لیے بنانا چاہتے ہیں تو بہت مبارک ارادہ ہے۔ میری رائے ہے کہ اس نظام ترجمہ کو دو رخی کیا جائے یعنی اردو سے پنجابی اور پنجابی سے اردو۔ تاکہ دونوں زبانوں کے ویکی صارفین ایک دوسرے کے مضامین سے حسب لیاقت استفادہ کر سکیں۔

Abbas dhothar (تبادلۂ خیالشراکتیں)

جی میں اس نظام کو دو رخی کرنے کی ہی کوشش کروں گا ۔ تاکہ اس سے اک وسیع حلقہ مستفید ہو سکے ۔ اس بوٹ کو ویکیمیڈیا کے سرور پر چلانے میں آپ میری مدد کریں یا آپ خود اس کو سرور پر چلا دیں ۔ کیونکہ اگر یہ ایک دفعہ چل گیا تو اس میں تبدیلیاں کر کے اس کو اردو پنجابی مترجم میں بدل لوں گا ۔اگر آپ کو پنجابی ویکی پر یہ بوٹ چلانے کے لئے انتظامی اختیار کی ضرورت ہو تو آپ اپنا Whatsapp نمبر دیں ۔ شکریہ

محمد شعیب (تبادلۂ خیالشراکتیں)

مجھے انتظامی اختیار کی ضرورت نہیں ہوگی۔ آپ فہرست پر کام شروع کریں، مکمل ہونے کے بعد بوٹ شروع کر دوں گا۔

Abbas dhothar (تبادلۂ خیالشراکتیں)
Abbas dhothar (تبادلۂ خیالشراکتیں)

شعیب صاحب میں نے اردو پنجابی مترجم فہرست [] کافی حد تک مکمل کر لی ہے ۔ اب آپ بوٹ پر شروع کر دیں ۔ میں نے دوسرے گیجٹ سے اس فہرست سے بہت کم الفاظ کے ساتھ 90سے 95 فیصد درست اردو پنجابی ترجمے کا تجربہ کیا ہے (اس گیجٹ میں کچھ خامیاں ہیں)۔ آپ دو رخی ترجمے کے لئے رہنمائی کیجیۓ اس فہرست کو الٹ کر دیا جائے یا کوئی اور طریقہ استعمال کیا جائے ۔ شکریہ

Abbas dhothar (تبادلۂ خیالشراکتیں)

شعیب صاحب گزارش ہے کہ بوٹ شروع کرنے میں مدد کریں

Abbas dhothar (تبادلۂ خیالشراکتیں)

شعیب صاحب کچھ تو تسلی دیں ، آپ تو کوئی جواب ہی نہیں دے رہے

محمد شعیب (تبادلۂ خیالشراکتیں)

معاف کیجیے گا، اپنے تبادلہ خیال پر نظر نہیں پڑتی اس لیے آپ کے پیغام کا بروقت جواب نہ دے سکا۔

محمد شعیب (تبادلۂ خیالشراکتیں)

بوٹ چلا دیا ہے، اس کا پہلا تجربہ یہاں ملاحظہ فرمائیں۔

"خودکار درستگی املا" کا جواب دیں
MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں)
"Wikidata weekly summary #344" کا جواب دیں
MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں)
خوش قسمتی سے بہرہ مند عید میلاد مسیح اور 2019!

آداب Ur0qgk7kl45u9jdg صاحب، دعا ہے کہ آپ کا یہ چھٹی کا عرصہ امن، کامیابی اور خوشحالی سے بھرپور گزرے۔ کسی دوسرے صارف، چاہے اس صارف سے آپ کی چپقلش ہو یا کوئی اچھا دوست صارف یا پھر اجنبی صارف کو کرسمس اور سال نو کی مبارک باد پیش کر کے ویکی محبت کو عام کریں۔ آپ کو کرسمس اور نیا سال 2019 تہ دل سے مبارک ہو
ویکیپیڈیا پر تعاون جاری رکھنا کا شکریہ

MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:39، 25 دسمبر 2018ء (م ع و)

دوسرے صارفین کے تبادلہ خیال پر {{موسمی بدھائی}} شامل کر کے محبت پھیلائیں۔

"میلاد مسیح اور سال نو مبارک" کا جواب دیں
MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں)
تمغائے حسن کارکردگی برائے ویکی ایشیائی مہینہ 2018ء

ایشیائی مہینے کے لیے آپ کے تعاون کا شکریہ! امید ہے کہ آپ اردو زبان کی ترویج کے لیے اپنا تعاون جاری رکھیں گے، اور ان مضامین میں مزید بہتری لائیں گے۔براہ مہربانی گوگل فارم پر کر کے آن لائن اپنا پتا جمع کرائیں اور پوسٹ کارڈ کا تحفہ وصول کریں۔ — بخاری سعید (تبادلۂ خیال!)

"ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ 2018ء" کا جواب دیں