صارف:TheAafi
Jump to navigation
Jump to search
دی عافی
|
![]() |
میرے متعلقمیں ڈی سی ڈبلیو یوزر گروپ کا بانی ہوں، اور بنیادی طور پر اسلام اور ہندوستان سے متعلق مضامین لکھتا ہوں۔ گو میں زیادہ تر انگریزی ویکیپیڈیا پر فعال ہوں، اردو ویکیپیڈیا پر میرا کام اسپیم کا صفایا ہے۔ میں بین الویکی اینٹی اسپیم کا حصہ ہوں۔ |
میرا کاممیں گلوبل-پرمشنز وی آر ٹی ایجینٹ ہوں اور اردو ویکیپیڈیا پر آنے والے برقی خطوط کا بھی جواب لکھتا ہوں۔ |
رابطہ کیجیے |
![]() | اس صارف کا ایک متبادل کھاتہ AafiOnMobile کے نام سے موجود ہے۔ |
---|