ویکیپیڈیا:درخواست اختیارات
| درخواست اختیارات |
|---|
|
اختیارات
[ترمیم]|
اختیار استرجع کنندہ |
درخواست اختیار |
|---|
|
اختیار منتقل کنندہ |
درخواست اختیار |
|---|
|
اختیار مراجعت کنندہ |
درخواست اختیار |
|---|
|
اختیار اجتماعی پیغام رساں |
درخواست اختیار |
|---|
نصب
[ترمیم]اس صفحہ پر منتظمین مختلف قسم کے صارفی حقوق کے لیے درخواست کی جاتی ہے۔
خودکار مراجعت شدہ صارفین
[ترمیم]یہ حق ان صارفین کو فراہم کیا جاتا ہے جو عموما مضامین تخلیق کرتے ہوں اور جن کی ترمیم کاری باوثوق ہو۔
استرجع کنندہ
[ترمیم]تخریب کاری کی روک تھام کے لیے یہ حق ان متحرک صارفین کو دیا جاتا ہے جو مخصوص اس فعل میں مصروف عمل ہیں اور ویکیپیڈیا کی پالیسیوں سے واقف ہیں۔
السلام علیکم، میں گذشتہ دو سے زائد سال سے اردو ویکیپیڈیا پر استرجع کنندہ کے طور پر فعال ہوں اور اس مدت کے دوران تخریبی ترمیمات کی روک تھام میں مستقل کردار ادا کیا ہے۔ چونکہ میں اس ٹول کو ذمہ داری، اعتدال اور پالیسی کے مطابق استعمال کرتا رہا ہوں، اس لیے گزارش ہے کہ مجھے مستقل طور پر استرجع کنندہ کے اختیارات تفویض کیے جائیں۔ نوازش ہوگی۔--محمد طاہر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 08:07، 19 مئی 2025ء (م ع و)
تکمیل --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 10:36، 19 مئی 2025ء (م ع و)
اختیار محرک تصاویر
[ترمیم]میں محرک تصاویر گروہ کے لیے درخواست کر رہا ہوں۔ بعض اوقات جب کسی تصویر کے نام کو تبدیل کرنے کی کوشش کرتا ہوں تو تبدیل نہیں ہوتا ہے۔ اگر مجھے اس گروہ میں شامل کر دیا جائے گا تو فائل کا نام آسانی سے تبدیل کر سکتا ہوں۔ مجھے استرجع کنندہ گروہ سے ہٹا دیا جائے کیونکہ میں اس کو استعمال نہیں کرتا ہوں۔ اگر کبھی ضرورت محسوس ہوتی ہے تو درخواست کروں گا۔ شکریہ۔ حسن (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 15:49، 11 اگست 2024ء (م ع و)
- 6 ماہ کے لیے آپ کو یہ اختیار تفویض کر دیا ہے، جس کی بعد میں تجدید کی جا سکتی ہے۔ براہ مہربانی اس طرح کے اختیارات احتیاط سے استعمال کریں۔ استرجع کنندہ گروہ سے ہٹا دیا گیا ہے --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:15، 12 اگست 2024ء (م ع و)
- طاہر صاحب، اس کی مدت ختم ہو گئی ہے۔ درخواست ہے کہ اس کو دوبارہ فعل کر دیا جائے تاکہ تصاویر ناموں کی تبدیلی میں آسانی ہو۔ شکریہ۔ حسن (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:49، 24 مارچ 2025ء (م ع و)
- Ulubatli Hasan،
تکمیل۔ — آپ کا خیرخواہ، عافیؔ 18:55، 19 اپریل 2025ء (م ع و)
- Ulubatli Hasan،
- طاہر صاحب، اس کی مدت ختم ہو گئی ہے۔ درخواست ہے کہ اس کو دوبارہ فعل کر دیا جائے تاکہ تصاویر ناموں کی تبدیلی میں آسانی ہو۔ شکریہ۔ حسن (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:49، 24 مارچ 2025ء (م ع و)
منتقل کنندہ
[ترمیم]Veritasphere (تبادلۂ خیال • شراکت • منتقلی • پابندی • شماریات)
[ترمیم]میں اردو ویکیپیڈیا پر باقاعدگی سے صفحات تخلیق اور بہتر کرتا ہوں اور اکثر ایسے مواقع آتے ہیں جہاں صفحہ منتقلی کی ضرورت پیش آتی ہے اور دوہرے رجوع مکرر کے سبب منتقل نہیں ہو پاتا۔ مئے منتقلی کے اصولوں اور ہدایات سے واقف ہوں اور اس اختیار کو صرف ویکیپیڈیا کی بہتری کے لیے استعمال کروں گا۔ اس لیے براہ مہربانی مجھے ”منتقل کنندہ“ کا اختیار دیا جائے۔ شکریہ– ویریتاس (تبادلۂ خیال) 03:52، 11 اگست 2025ء (م ع و)