تبادلۂ خیال صارف:Nooruddin2020

Jump to navigation Jump to search

اس صفحہ کے بارے میں

MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں)
جناب Uv1xvxotjlv4sy06 کی خدمت میں آداب عرض ہے۔

اردو چینی تحریری مسابقہ اردو اور چینی ویکیپیڈیا کے درمیان ایک ہمکاری منصوبہ ہے۔ منصوبے کا آغاز 1 مارچ سے ہے اور اختتام 15 اپریل کو ہوگا۔ آپ سے منصوبے میں شرکت کی درخواست ہے۔

  • آپ ہمکاری منصوبے کے اصول و ضوابط یہاں ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

  • آپ 11:59 PM (یو ٹی سی)، 15 اپریل 2019ء تک کسی بھی وقت شامل ہو سکتے ہیں۔

  • اگر آپ اس ہمکاری میں حصہ لے رہے ہیں تو اپنے نئے تحریر کردہ مضامین یہاں شامل کریں۔

امید ہے کہ آپ اس ہمکاری منصوبے میں شامل ہو کر اردو زبان کی خدمت کریں گے۔ اگر آپ کو اس ضمن میں کوئی سوال دریافت کرنا ہو تو بلا جھجھک یہاں رابطہ کریں۔ ممنون — ناظمین اردو چینی ہمکاری منصوبہ (تبادلۂ خیال!)

"اردو چینی ہمکاری منصوبہ" کا جواب دیں
BukhariSaeed (تبادلۂ خیالشراکتیں)

آداب؛ پاکستان کے عام انتخابات 1970ء نامی مضمون کے متعلق یہ گفتگو جاری ہے کہ آیا یہ ویکیپیڈیا کی ہدایات اور پالیسیوں کے مطابق ہے یا اسے حذف کر دیا جائے۔

اتفاق رائے سے کوئی فیصلہ کرنے سے قبل یہاں اس مضمون پر آزادانہ گفتگو جاری رہے گی جس میں تمام صارفین اور آپ بذات خود شریک ہو سکتے اور اپنی رائے پیش کر سکتے ہیں۔

دوران گفتگو میں صارفین مذکورہ مضمون میں ترمیم و تبدیلی کر سکتے ہیں تاکہ وجوہات حذف ختم ہو جائیں اور مضمون باقی رہے۔ تاہم گفتگو مکمل ہونے سے قبل مضمون سے حذف کا ٹیگ نہیں ہٹایا جا سکتا۔

"پاکستان کے عام انتخابات 1970ء نامزد برائے حذف" کا جواب دیں
MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں)

چینی اور اردو ویکی برادریوں نے ہمکاری منصوبے کا فیصلہ کیا ہے۔ آپ کی یہاں رائے درکار ہے۔

"اردو چینی برادری ہمکاری منصوبہ" کا جواب دیں
MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں)

چینی اور اردو ویکی برادریوں نے ہمکاری منصوبے کا فیصلہ کیا ہے۔ آپ کی یہاں رائے درکار ہے۔

"اردو چینی برادری ہمکاری منصوبہ" کا جواب دیں
MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں)
"رائے درکار" کا جواب دیں
حسیب احمد (تبادلۂ خیالشراکتیں)

محترم صاحب!

آپ وپ:منصوبہ ایشیائی فلمی شخصیات، 2018ء میں شریک ہیں۔ اگر آپ نے 1 اکتوبر، 2018ء تا اب تک کوئی مضمون تخلیق کیا یا پھر کسی پرانے مضمون میں توسیع کی تو برائے مہربانی اسے شامل کردیں۔ شامل کرنے کا طریقہ:

  • نئے مضمون شامل کرنے کے لیے:


زمرہ:منصوبہ ایشیائی فلمی شخصیات، 2018ء کے موقع پر تحریر شدہ مضامین زمرہ لگادیں۔

  • کسی مضمون کی توسیع شامل کرنے کے لیے:


زمرہ:توسیع شدہ مضامین بسلسلہ منصوبہ ایشیائی فلمی شخصیات، 2018ء زمرہ لگادیں۔
حسیب احمد (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:05، 27 اکتوبر 2018ء (م ع و)

BukhariSaeed (تبادلۂ خیالشراکتیں)

یہ منصوبہ ختم ہو چکا ہے

BukhariSaeed (تبادلۂ خیالشراکتیں)

محترم نور الدین صاحب!

گزشتہ سالوں کی طرح، اس سال بھی، ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جو یکم نومبر سے شروع ہو چکا ہے، اب ہمارے پاس 30 دن ہیں۔ آپ سے درخواست کی جاتی ہے کہ آپ کم از کم ایک نیا مضمون ایشیائی موضوعات (ایشیا کی شخصیت، شہر، تنظیم، کتاب، فلم وغیرہ) میں کسی موضوع پر لکھیں (آپ کا جس ملک سے تعلق ہوں، اس سے متعلق موضوع پر نہ ہو)، جو کم از کم 300 الفاظ اور 3 ہزار بائٹ پر مشتمل ہو۔ طریقہ کار کے تحت منصوبے میں شامل کریں۔ مزید معلومات ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ پر ملاحظہ فرمائیں!
BukhariSaeed (تبادلۂ خیالشراکتیں)

منصوبہ ایشیائی فلمی شخصیات ختم ہو گیا ہے ایشیائی مہینہ پر دھیان دیجیے جو جاری ہے۔

"منصوبہ ایشیائی فلمی شخصیات، 2018ء" کا جواب دیں
Hindustanilanguage (تبادلۂ خیالشراکتیں)

عالی جناب، آداب! حالیہ مضامین کے لیے تہ دل سے شکریہ! آپ سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ ڈرامہ کے بجائے مضامین ڈراما لکھیے کیوں کہ یہی رائج اور راسخ املا یہاں تسلیم کی گئی ہے۔

BukhariSaeed (تبادلۂ خیالشراکتیں)
"ڈراما" کا جواب دیں
MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں)
"رائے درکار" کا جواب دیں
Hindustanilanguage (تبادلۂ خیالشراکتیں)

عالی جناب! آپ کے گراں قدر تعاون کا تہ دل سے شکریہ۔ تاہم یہ دیکھا گیا ہے کہ آپ بین الویکی یا بین المضامین روابط کے لیے <nowiki></nowiki> کا استعمال کر رہے ہیں۔ گزرا ہے کہ اس کے بجائے [[]] کا استعمال کریں۔

Nooruddin2020 (تبادلۂ خیالشراکتیں)

یہ خود کار ترجمہ کا قصور ہے ۔ میری نظر بعد میں پڑی تو میں نے ٹھیک کر دی ،

اس کے علاوہ مجھے خود کار ترجمہ کا جو ٹول ہے اس میں ایک مسئلہ کے بارہ میں بات کرنا ہے ۔

کہ یہ ترجمہ حوالہ جات کا ترجمہ نہیں کرتا ،

جیسے کہ ایک سانچہ انگریزی میں ہے ؛

<nowiki>{{Citenews}}</nowiki>

جب میں اس کا ترجمہ دیکھتا ہوں تو اس کے تمام پیرامیٹرز غائب کر دیتا ہے ۔

ایسا کیوں ہے ۔؟

Hindustanilanguage (تبادلۂ خیالشراکتیں)

نو ویکی ٹیگ در اصل بعد کے کوڈ کو ناکارہ بنا دیتا ہے۔

"<nowiki></nowiki>" کا جواب دیں
Rachitrali (تبادلۂ خیالشراکتیں)

کھوار ویکیپیڈیا

محترم کیا آپ اپنی مصروفیات سے وقت نکال کر کھوار زبان کے ویکیپیڈیا کو نارمل حالت میں لانے کے لیے ہماری مدد کرسکتے ہیں،زمرہ جات، سانچہ جات ، ماڈیول اور دیگر تکینیکی کام کے سلسلے میں آپ کی مدد کی یہان https://incubator.wikimedia.org/wiki/Wp/khw ضرورت ہے امید ہے کہ آپ ہمارے ساتھ بطور ٹیسٹ ایڈمنسٹریٹر شامل ہونگے --~~~~

"Khowar Wiki" کا جواب دیں