تبادلۂ خیال صارف:امین اکبر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

!:

Gnome-home.svg Nuvola apps ksirc.png Crystal kdict.png Nuvola apps kcmpartitions.png Nuvola apps bookcase.png Nuvola apps mozilla.png AROBAZE.png Crystal Clear app Service Manager.png
صفحۂ صارف تبادلۂ خیال صفحات/نوٹس شماریات ذیلی صفحات مہر دوستاں برقی ڈاک روبہ جات


اہم روابط[ترمیم]

Flag of Pakistan.svg پاکستان

ویکیپیڈیا:نسائیت اور لوک ریت، 2021ء[ترمیم]

آداب ! یکم فروری 2021ء سے ویکیپیڈیا:نسائیت اور لوک ریت، 2021ء کا آغاز ہو چکا ہے۔ یہ تحریری مسابقہ 31 مارچ تل جاری رہے گا جس میں خواتین سے متعلق موضوعات پر مضامین لکھے جائیں گے، آپ سے اس مسابقہ میں شرکت کی درخواست ہے۔ واضح رہے کہ یہ انعامی مسابقہ ہے لہذا زیادہ سے زیادہ مضامین لکھ کر انعام کے مستحق ہوں اور اردو ویکیپیڈیا کو سرفہرست لانے میں اپنا تعاون پیش کریں۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:50، 6 فروری 2021ء (م ع و)

اپنا نام درج کریں

اپنا مضمون جمع کرائیں

ویکیپیڈیا:نسائیت اور لوک ریت، 2021ء[ترمیم]

آداب ! یکم فروری 2021ء سے ویکیپیڈیا:نسائیت اور لوک ریت، 2021ء کا آغاز ہو چکا ہے۔ یہ تحریری مسابقہ 31 مارچ تل جاری رہے گا جس میں خواتین سے متعلق موضوعات پر مضامین لکھے جائیں گے، آپ سے اس مسابقہ میں شرکت کی درخواست ہے۔ واضح رہے کہ یہ انعامی مسابقہ ہے لہذا زیادہ سے زیادہ مضامین لکھ کر انعام کے مستحق ہوں اور اردو ویکیپیڈیا کو سرفہرست لانے میں اپنا تعاون پیش کریں۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:50، 6 فروری 2021ء (م ع و)

اپنا نام درج کریں

اپنا مضمون جمع کرائیں

عاقب انجم عافی صاحب کو ویکی بان بنانے کے لئے جاری گفتگو[ترمیم]

عاقب انجم عافی صاحب کو ویکی بان بنائے جانے کے سلسلے میں گفتگو جاری ہے۔ براہ مہربانی یہاں پر اپنی قیمتی رائے کا اظہار کریں۔ شکریہ۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:46، 8 اپریل 2021ء (م ع و)


گزارشات[ترمیم]

آداب! براہ کرم میرا لکھا ہوا مضمون*صحت مند ماحول کا حق کو دیکھ کر بتائیں کہ یہ انگریزی ویکیپیڈیا کے مضمون Right to a healthy environment سے مماثلت کیوں نہیں اختیار کررہا اور یہ مضمون اردو میں موجود ہونے کے باوجود انگریزی ویکیپیڈیا پر موجود زبانوں کی فہرست میں نہیں آرہا۔ (جسکی طرف آپ میرے تبادلہ خیال کے صفحہ پر توجہ مرکوز کرواچکے ہیں والسلام ) ۔--Mohammad Murtaza Zaidi (تبادلۂ خیال)

السلام علیکم۔ Mohammad Murtaza Zaidi بھائی ، دونوں مضامین اس وقت باہم مربوط ہیں۔ آپ چاہیں تو اردو ویکیپیڈیا کے کسی بھی مضمون کی زبانوں کی فہرست میں سب سے نیچے ”اضافہ روابط“ یا انگریزی ویکیپیڈیا پر زبانوں کی فہرست میں سے سے نیچے ”Edit Links“ پر کلک کر کے چیک کر سکتے ہیں کہ یہ مضمون کس کس زبان میں موجود ہے۔کلک کرنے پر یہ ویکی ڈیٹا پلیٹ فارم کا یہ لنک کھل جائے گا۔ ویکیپیڈیا پر بھی مضامین کو باہم مربوط کیا جا سکتا ہے۔ --امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 22:12، 24 اپریل 2021ء (م ع و)

وعلیکم السلام

جزاک اللہ بھائی اللہ آپ کع سلامت رکھے 

آمین Mohammad Murtaza Zaidi (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:27، 25 اپریل 2021ء (م ع و)

نگران صارفین (Patrollers) کی ضرورت[ترمیم]

آداب، اردو ویکیپیڈیا روز بہ روز ترقی کی راہ پر گامزن ہے، اور اس ترقی میں تمام صارفین کی خدمات قابل تحسین ہے۔ اردو ویکیپیڈیا پر ابھی تک اردو ویکیپیڈیاپر "نگران صارفین" یعنی ایسے صارفین جو نئے صفحات کی نگرانی کریں، اور درست وقت پر اردو ویکیپیڈیا کو تخریب کاری سے بچائیں؛ فعال نہیں ہے۔ اس گروپ کو انگریزی میں "Patrollers" کے نام سے جانتے ہیں، اور جب تک نئے مضامین ان صارفین کی نگاہ سے نہ گزریں، یا دائرہ پر تین ماہ مکمل نہ کرلیں، ایسے مضامین کسی بھی سرچ انجن میں نہیں آتے۔ اور اس طرح ویکیپیڈیا حالیہ تخریب کاری سے محفوظ رہتا ہے۔اگر آپ کو لگتا ہے کہ ہمیں ایسے صارفین کا گروہ فعال کرنا چاہیے تو یہاںپر اپنی رائے کا اظہار کریں۔MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:50، 27 اپریل 2021ء (م ع و)

ویکی بان اور آبشاری حفاظت کے حامل صفحات[ترمیم]

آداب۔ اردو ویکی پیڈیا ہر اس وقت دو ویکی بان ہیں، یعنی ایسے صارفین جو انتظامی امور میں منتظمین کے معاون ہوتے ہیں۔ محسوس ہوتا ہے کہ اس گروہ صارفین کو مکمل محفوظ شدہ مضامین یامکمل آبشاری حفاظت کے حامل صفحات میں ترمیم کرنے کا حق ہونا چاہیے۔ آپ سے گزارش ہے کہ یہاں پر اپنی رائے کا اظہار کریں۔ شکریہ۔ نیک تمنائیں۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 00:18، 2 مئی 2021ء (م ع و)

بھارت میں کووڈ 19 کی وبا کے دوران مسلمانوں کی سماجی خدمات[ترمیم]

آداب!

میں نے ایک مضمون بھارت میں کووڈ 19 کی وبا کے دوران مسلمانوں کی سماجی خدمات تحریر کیا تھا، جس کے لیے کچھ ہفتوں سے میں مصروف رہا۔ اب ایک صارف نے یہاں اس پر رائے شماری کی درخواست کی ہے تاکہ ممکنہ طور پر وہ منتخب مضمون بن سکے۔ محترم میں اپنے تمام انتظامی اختیارات چھوڑ کر ایک عام صارف بن چکا ہوں، اس لیے اجتماعی پیام رسانی کا آلہ استعمال نہیں کر سکتا۔ گزارش ہے کہ آپ مضمون ہٰذا پر اپنی خود کی رائے بھی دیں اور اس تعلق سے ایک سادہ پیام دیگر فعال صارفین کو بھی بھیجیں تاکہ وہ اپنی رائے دے سکیں، نیز جو صارفین زبان و نحو کی اغلاط کو درست کرنا چاہیں، ان کا بھی خیر مقدم ہے۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:28، 15 جون 2021ء (م ع و)

آداب! اجتماعی پیغام رسانی کے آلہ کا استعمال مجھے نہیں آتا لیکن رائے شماری کا ربط فعال ویکیپیڈیا تک پہنچا دیا ہے۔--امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:51، 16 جون 2021ء (م ع و)
شکریہ! :-) --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:22، 16 جون 2021ء (م ع و)
@Hammad: --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:22، 16 جون 2021ء (م ع و)

کسی نے کار خیر انجام دے دیا یا اب بھی کرنا باقی ہے؟ — حماد بن سعید تبادلہ خیال 02:52، 18 جون 2021ء (م ع و)

Hammad حماد صاحب ابھی کسی نے نہیں انجام دیا-حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 03:26، 18 جون 2021ء (م ع و)

جی میں کرتا ہوں — حماد بن سعید تبادلہ خیال 04:03، 19 جون 2021ء (م ع و)

YesY تکمیلحماد بن سعید تبادلہ خیال 04:08، 19 جون 2021ء (م ع و)

ویکیپیڈیا:امیدوار برائے منتخب مضمون/بھارت میں کووڈ 19 کی وبا کے دوران مسلمانوں کی سماجی خدمات[ترمیم]

”بھارت میں کووڈ 19 کی وبا کے دوران مسلمانوں کی سماجی خدمات“ نام سے ایک مضمون کو منتخب کرنے کے لیے رائے شماری کی جا رہی ہے، براہ مہربانی اپنی رائے یہاں دیجیے۔ شکریہ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:07، 19 جون 2021ء (م ع و)