مندرجات کا رخ کریں

تبادلۂ خیال صارف:ساجد امجد ساجد

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
نیا موضوع
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

Invitation to Participate in the Wikimedia SAARC Conference Community Engagement Survey

[ترمیم]

Dear Community Members,

I hope this message finds you well. Please excuse the use of English; we encourage translations into your local languages to ensure inclusivity.

We are conducting a Community Engagement Survey to assess the sentiments, needs, and interests of South Asian Wikimedia communities in organizing the inaugural Wikimedia SAARC Regional Conference, proposed to be held in Kathmandu, Nepal.

This initiative aims to bring together participants from eight nations to collaborate towards shared goals. Your insights will play a vital role in shaping the event's focus, identifying priorities, and guiding the strategic planning for this landmark conference.

Survey Link: https://forms.gle/en8qSuCvaSxQVD7K6

We kindly request you to dedicate a few moments to complete the survey. Your feedback will significantly contribute to ensuring this conference addresses the community's needs and aspirations.

Deadline to Submit the Survey: 20 January 2025

Your participation is crucial in shaping the future of the Wikimedia SAARC community and fostering regional collaboration. Thank you for your time and valuable input.

Warm regards,
Biplab Anand

زمرہ ساز سے زمرے بنانا

[ترمیم]

اگر آپ زمرہ ساز سے زمرے بناتے ہیں تو یقین کر لیا کریں وہ کسی زمرہ میں جا رہے ہیں۔ مثلا 'زمرہ:کینیڈا میں جنسی اسکینڈل میں کوئی زمرہ نہیں اسی طرح سے سارے زمرہ ویکیپیڈیا پر بکھرے پڑے ہیں۔ حالانکہ آپ زمرہ:جنسی اسکینڈل بلحاظ ملک پہلے بنا چکے تھے تاہم وہ ابھی اپڈیٹ نہیں ہوا تھا اس لیے کسی زمرے میں نہیں آیا۔ اس کا خاص خیال رکھا کریں۔ شکریہ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:27، 14 مئی 2025ء (م ع و)

یہ ایک انتظامی مسئلہ ہے ،اور منتظمین کو اس پر توجہ دینی چاہیے، یہ زمرہ جات وقت کے ساتھ ساتھ منظم بھی ہو رہے ہیں۔ ویکیپیڈیا پر بکھرے زمروں کو سمیٹنے کا سب سے بڑا میں نے ہی اٹھایا ہوا ہے۔ منتظمین کے حکم کے مطابق اب میں کوئی ایسا زمرہ نہیں بناتا جو انگریزی ویکیپیڈیا پر موجود نہ ہو۔ زمرہ:جنسی اسکینڈل بلحاظ ملک کا زمرہ میں نے پہلے بنایا تھا اور ممالک کے سانچے اس کے بعد بنائے تھے، لہذا ان کو اپڈیٹ ہونا چاہیے تھا۔ --ساجد امجد ساجدپیغام لکھئے 10:34، 14 مئی 2025ء (م ع و)
یہ انتظامی مسئلہ نہیں ہے، کیونکہ آپ منتظم رہ چکے ہیں آپ کو اس کا ادراک ہونا چاہیے تھا۔ جب زمرہ:جنسی اسکینڈل بلحاظ ملک آپ نے 14:56، 14 مئی 2025ء کو بنایا اور پھر اس کے ذیلی زمرہ جات مثلا زمرہ:کینیڈا میں جنسی اسکینڈل 14:59، 14 مئی 2025ء کو بنا دیے۔ اس وقت تک زمرہ:جنسی اسکینڈل بلحاظ ملک کی ڈیٹا بیس میں اپڈیٹ نہیں ہوئی تھی۔ میں آپ کو اپنا بتا سکتا ہوں کہ میں اس سلسے میں کیا کرتا ہوں، میں یہ کرتا ہوں کہ پہلے صرف ایک زمرہ بناتا ہوں اگر نیا زمرہ ذیلی زمرہ میں جا رہا ہو تو میں باقی رمرے بناتا ہوں ورنہ کچھ دیر انتظار کرتا ہوں۔ اگر آپ یہ سمجھتے ہیں کہ یہ انتظامی مسئلہ ہے اور منتظم کو ویکیپیڈیا کی ڈیٹا بیس کا اختیار بھی مل جاتا ہے تو آپ دوبارہ سے منتظمی کی درخواست دیں اور اس مسئلہ کو حل کریں۔ شکریہ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:55، 17 مئی 2025ء (م ع و)
معذرت کے ساتھ ، آپ کا لہجہ اس طرح کا ہوتا ہے جیسا کہ میں آپ کے پاس ملازمت کرتا ہوں۔ براہ کرم اپنے لہجے میں شائستگی اور اپنائیت لائیں۔ جب جب آپ نے پیغامات ارسال کئے ایسا لگا جیسا کہ آپ اپنے کسی ورکر سے بات کر رہے۔ مجھے منتظمی کا کوئی شوق نہیں ہے۔ میں اردو ویکیپیڈیا سے اپنی محبت کی خاطر یہ کام کرتا ہوں۔ جزاک اللہ خیرا--ساجد امجد ساجدپیغام لکھئے 08:21، 17 مئی 2025ء (م ع و)
میں نے ایسا کیا کہا جو آپ کو برا لگا یا اس سے آُپ کو لگا کہ آپ ملازمت کر رہے ہیں؟ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:07، 17 مئی 2025ء (م ع و)

پابندی سے متعلق

[ترمیم]

السلام علیکم آپ نے پابندی سے متعلق پوچھا ہے۔ آپ پر کسی قسم کی کوئی پابندی نہیں ہے۔ یہ ویکی معاون میں بھی کوئی ایرر ہو گا۔ --امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:40، 17 مئی 2025ء (م ع و)

جزاک اللہ خیرا امین بھائی --ساجد امجد ساجدپیغام لکھئے 06:35، 18 مئی 2025ء (م ع و)
یہ معاملہ ابھی تک حل نہیں ہوا۔ کوئی حل بتا سکتے ہیں؟ --ساجد امجد ساجدپیغام لکھئے 10:14، 18 مئی 2025ء (م ع و)

Sign کا ترجمہ اشارہ

[ترمیم]

السلام علیکم! سائن کا ترجمہ اشارہ خود ساختہ معلوم ہوتا ہے۔ آپ حکیم و ڈاکٹر غلام جیلانی خاں صاحب کی ”مخزن الجواہر“ کا مطالعہ کیجیے یہ ریختہ برقی کتب پر دستیاب ہے۔ اور اس میں عرض اور علامت کو تلاشیے اور پڑھیے تو آپ پائیں گے کہ سائن کے لیے عرض مناسب ہے یا خاں صاحب نے ایک اور بھی لفظ لکھا تھا۔۔ ہم بھول رہے ہیں۔۔۔ شکریہ ویری‌تاس (تبادلۂ خیال) 11:06، 7 اگست 2025ء (م ع و)

محترم ساجد امجد ساجد صاحب!

گزشتہ سالوں کی طرح امسال بھی ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جو یکم نومبر سے شروع ہو ہوگا اور 30 نومبر تک جاری رہے گا۔ آپ سے درخواست کی جاتی ہے کہ اس منصوبہ میں اپنا نام درج کریں اور مذکورہ تاریخ سے ایشیائی موضوعات (ایشیا کی شخصیت، شہر، تنظیم، کتاب، فلم وغیرہ) میں سے کسی موضوع پر لکھیں (آپ کا جس ملک سے تعلق ہوں، اس سے متعلق موضوع پر نہ ہو)، جو کم از کم 300 الفاظ اور 3 ہزار بائٹ پر مشتمل ہو۔ طریقۂ کار کے تحت منصوبے میں شامل کریں۔ مزید معلومات ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ پر ملاحظہ فرمائیں!

ویری‌تاس (تبادلۂ خیال) 07:29، 20 اکتوبر 2025ء (م ع و)

وپ:وام 2025ء کی بنیادی شرط

[ترمیم]

آداب!

وپ:وام 2025ء کے تحت آپ جامعہ تبوک پر مضمون لکھے ہیں جسے مسترد کردیا گیا ہے کیوں کہ فاؤنٹین نے اسے تکنیکی مسائل کی وجہ سے قبول کرلیا تھا، اس میں 131 الفاظ ہیں جو ایشیائی مہینے کے مسابقے کی 300 الفاظ کی بنیادی شرط کے خلاف ہے۔ آلہ فاؤنٹین میں تصحیح کروا دی گئی ہے اب وہ 300 الفاظ سے کم مضمون کو قبول نہیں کرے گا۔ شکریہ ویری‌تاس (تبادلۂ خیال) 05:37، 3 نومبر 2025ء (م ع و)

ویکیپیڈیا ایشیائی مہینے میں شاندار خدمات پر مبارکباد

[ترمیم]

ویری‌تاس (تبادلۂ خیال) 10:50، 1 دسمبر 2025ء (م ع و)

عافی کی درخواست برائے مامور اداری

[ترمیم]

آداب، ایک ہفتہ پہلے اردو ویکیپیڈیا پر مامور اداری بننے کے لیے عافی کی یہ درخواست شروع ہوئی تھی جس میں ابھی تک برادری کی جانب سے کوئی خاطر خواہ جواب نہ ملا۔ آپ سے درخواست ہے کہ عافی کی اس درخواست میں اپنی رائے دیں۔ شکریہ! MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:00، 19 جنوری 2026ء (م ع و)

آداب ! 16 فروری 2026ء سے ویکیپیڈیا:ویکی محبوب رمضان 2026ء کا آغاز ہو گا۔ یہ تحریری مسابقہ 28 مارچ 2026ء تک جاری رہے گا جس میں رمضان اور اسلام سے متعلق موضوعات پر مضامین لکھے جائیں گے، آپ سے اس مسابقہ میں شرکت کی درخواست ہے۔ واضح رہے کہ یہ انعامی مسابقہ ہے لہذا زیادہ سے زیادہ مضامین لکھ کر انعام کے مستحق ہوں۔ مضامین کم از کم 300 الفاظ اور 3500 بائٹس پر مشتمل ہو۔ طریقۂ کار کے تحت منصوبے میں شامل کریں۔ مزید معلومات ویکی محبوب رمضان پر ملاحظہ فرمائیں!--- Fahads1982 (تبادلۂ خیال)- -(شراکتیں) 07 19:23، 19 جنوری 2026ء (م ع و)

جناب ساجد امجد ساجد کی خدمت میں آداب عرض ہے۔

ویکی محبوب رمضان 2026ء اردو ویکیپیڈیا پر ایک منصوبہ ہے جس کے تحت اسلامی مضامین تخلیق کرنے اور پرانے مضامین میں توسیع کرنی ہے۔ منصوبے کا آغاز 16 فروری سے 28 مارچ 2026ء کو ہوگا۔ آپ سے منصوبے میں شرکت کی درخواست ہے۔

  • آپ اس مسابقہ کے باہمی تعاون کے اصول و ضوابط یہاں ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

  • آپ 11:59pm (متناسق عالمی وقت) کے مطابق، 28 مارچ 2026ء تک کسی بھی وقت شامل ہو سکتے ہیں۔

  • اس فہرست میں سے مضامین بنائیں۔
مضامین جن پر کام کرنے کی ضرورت ہے ، نئے تحریر شامل ہونے والے مضامین کی فہرست

اس منصوبے کا مقصد ماہِ رمضان المبارک سے متعلق رسوم و رواج، تہذیب و ثقافت، اسلامی ورثے اور اہم اسلامی شخصیات کی سوانح عمری کو دستاویزی صورت میں محفوظ کرنا اور عام کرنا ہے۔ 2026ء کے اس مقابلے میں دنیا کے 32 ممالک کو خصوصی توجہ کا مرکز بنایا گیا ہے۔ اس مقابلے کے تحت ویکیمیڈیا کے مختلف منصوبوں، جیسے ویکیپیڈیا، ویکی اقتباس، ویکی کتب، ویکی ماخذ اور ویکی سفر نامہ پر 26 زبانوں میں مواد شامل کیا جا سکتا ہے۔ ویکی محبوب رمضان 2026ء کا بنیادی ہدف مختلف برادریاں کی شمولیت کو فروغ دینا، علمی مواد کے اشتراک کو بڑھانا اور اسلامی و ثقافتی ورثے کے تعارف کو وسعت دینا ہے۔

امید ہے کہ آپ اس تعاون میں شامل ہو کر اردو زبان کی خدمت فرمائیں گے۔ اگر آپ کو اس ضمن میں کوئی سوال دریافت کرنا ہو تو بلا جھجھک یہاں رابطہ کریں۔ ممنون — ناظمین ویکیپیڈیا:ویکی محبوب رمضان  (تبادلۂ خیال!)

ویکی محبوب رمضان مسابقے کا بینر

[ترمیم]

آداب، ویکی محبوب رمضان 2026ء مسابقے کے بینر (CentralNotice) کو فعال کرنے کے لیے آپ کی یہاں آخر میں رائے چاہیے۔ Fahads1982 (تبادلۂ خیال)- -(شراکتیں) 07 16:55، 25 فروری 2026ء (م ع و)

ویکی معاون

[ترمیم]

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! امید ہے مع الخیر ہوں گے۔ اطلاعاً عرض ہے کہ ویکی معاون کے نقائص کو دور کر کے اسے از سر نو فعال کر دیا گیا ہے۔ امید ہے کہ اسے آزما کر اپنی راے سے نوازیں گے۔ کوئی خامی نظر آئے یا مزید کوئی سہولت مطلوب ہو تو ضرور مطلع کریں۔

خیر اندیش :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  مورخہ 26 فروری 2026ء، بوقت 6 بج کر 42 منٹ (بھارت) 01:12، 26 فروری 2026ء (م ع و)

Hindustanilanguage کی نامزدگی برائے منتظمی

[ترمیم]

صارف:Hindustanilanguage کو اردو ویکیپیڈیا پر منتظم بننے کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔ آپ سے گزارش ہے کہ رائے شماری میں اپنا حصہ لیں۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:38، 2 مارچ 2026ء (م ع و)