مندرجات کا رخ کریں

تبادلۂ خیال صارف:Aafi

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
نیا موضوع
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

وثائق

براہ مہربانی نئے پیغامات میرے تبادلہ خیال کے اخیر میں پوسٹ کریں اور سرخیوں کا استعمال ضرور کریں۔ شکریہ!

رہنمائی کی ضرورت

[ترمیم]

آداب، یہ آلہ CategoryToClipboard میں نے انگریزی ویکیپیڈیا سے اردو ویکیپیڈیا پر منتقل کیا ہے لیکن یہ اردو ویکیپیڈیا پر کام نہیں کر رہا۔ کیا آپ اس آلہ میں بہتری لا سکتے ہیں، تاکہ یہ اردو ویکیپیڈیا پر کام کر سکے؟ Fahads1982 (تبادلۂ خیال)- -(شراکتیں) 07 05:43، 2 جنوری 2026ء (م ع و)

Fahads1982، یہاں دیکھیے: صارف:Aafi/CategoryToClipboard.js ؛ تاہم ترجمے سارے کے سارے مشینی ہیں۔ — آپ کا خیرخواہ، عافیؔ 09:03، 2 جنوری 2026ء (م ع و)
Aafi، آپ کا بہت شکریہ کہ آپ نے اپنا قیمتی وقت نکال کر اس آلہ میں بہتری لائی۔ لیکن یہ آلہ اب بھی نامکمل ہے، یہ کسی بھی ایک زمرہ میں شامل تمام زمرہ جات کو کاپی نہیں کرتا۔ Fahads1982 (تبادلۂ خیال)- -(شراکتیں) 07 13:14، 2 جنوری 2026ء (م ع و)
Fahads1982، مجھے مثال کے لیے کوئی زمرہ بتائیں جہاں میں یہ ٹرائی کر سکوں۔ — آپ کا خیرخواہ، عافیؔ 15:45، 2 جنوری 2026ء (م ع و)
Aafi، یہ زمرہ (زمرہ:فلسطین کی سیاست) دیکھ لیں۔ Fahads1982 (تبادلۂ خیال)- -(شراکتیں) 07 15:49، 2 جنوری 2026ء (م ع و)
Fahads1982، میری طرف تو یہ کام کررہا ہے۔ جیسا کہ انگریزی ویکیپیڈیا پر اس کی فنکشن لکھی گئی ہے؛ "This script adds buttons to any category page that allow you to copy the following to your clipboard"۔ باضابطہ طور پر میں یہ کام کر پارہا ہوں۔ — آپ کا خیرخواہ، عافیؔ 18:23، 2 جنوری 2026ء (م ع و)
Aafi، اب یہ آلہ بہتر ہو گیا ہے۔ شکریہ Fahads1982 (تبادلۂ خیال)- -(شراکتیں) 07 21:38، 2 جنوری 2026ء (م ع و)

رہنمائی کی ضرورت

[ترمیم]

آداب، مجھے آپ کی دوبارہ رہنمائی چاہیے؟ یہ آلہ صارف:Fahads1982/حوالہ جات ترمیم.js میں نے انگریزی ویکیپیڈیا سے اردو ویکیپیڈیا پر منتقل کیا ہے لیکن یہ اردو ویکیپیڈیا پر کام نہیں کر رہا۔ کیا آپ اس آلہ میں بہتری لا سکتے ہیں، تاکہ یہ اردو ویکیپیڈیا پر کام کر سکے؟ —  Fahads1982 (تبادلۂ خیال)- -(شراکتیں) 07 20:15، 8 جنوری 2026ء (م ع و)

Fahads1982، میں ذاتی طور پر کچھ نہیں کہہ سکتا کیونکہ اس کے اصل تخلیق کار نے کوئی معلومات نہیں دی ہیں کہ یہ آلہ کیسے کام کرتا ہے تاہم میں کوشش کرسکتا ہوں۔ — آپ کا خیرخواہ، عافیؔ 03:59، 9 جنوری 2026ء (م ع و)
عافیؔ، چلیں کوئی بات نہیں لیکن آلے کو استعمال میں لانے کی کوشش کرنے پر آپ کا شکریہ - Fahads1982 (تبادلۂ خیال)- -(شراکتیں) 07 05:51، 9 جنوری 2026ء (م ع و)