مندرجات کا رخ کریں

تبادلۂ خیال صارف:Hindustanilanguage

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
نیا موضوع
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
List of Archives / وثائق کی فہرست
  • میں گفتگو کو ایک ہی مقام پر رکھنا چاہتا ہوں۔ اگر آپ یہاں پر میرے لیے کوئی پیام چھوڑتے ہیں، تو ممکن ہے کہ میں اسی صفحے پر اس کا جواب دونگا - جو میرا تبادلہ خیال ہے تاکہ گفتگو مکمل طور پر ایک ہی جگہ پر رہے۔
  • میں عموماً گفتگو ہٹاتا نہیں ہوں۔ میں وثائق میں جمع کرتا ہوں۔
تازہ گفتگو | وثق 1 | وثق 2 | وثق 3 | وثق 4 | وثق 5 |وثق 6 | وثق 7 |وثق 8 | وثق 9 | وثق 10 | وثق 11 | وثق 12 | وثق 13 | وثق 14 | وثق 15 | وثق 16 | وثق 17 | وثق 18 | وثق 19 | وثق 20 | وثق 21 | وثق 22 | وثق 23 | وثق 24 | وثق 25 | وثق 26 | وثق 27 | وثق 28 | وثق 29 | وثق 30 | وثق 31 | وثق 32 | وثق 33 | وثق 34 | وثق 35 | وثق 36 | وثق 37 | وثق 38 | وثق 39 | وثق 40 | وثق 41 | وثق 42 | وثق 43 | وثق 44 | وثق 45 | وثق 46 | وثق 47 | وثق 48 | وثق 49 | وثق 50 | وثق 51 | وثق 52 | وثق 53 | وثق 54 | وثق 55 | وثق 56 | وثق 57 | وثق 58 | وثق 59 | وثق 60 | وثق 61 | وثق 62 | وثق 63 | وثق 64 | وثق 65 | وثق 66 | وثق 67 | وثق 68 | وثق 69 | وثق 70 | وثق 71


ڈھکیا اردو۔۔۔

[ترمیم]

آداب! ڈاکٹر صاحب۔ گستاخی معاف ہو۔ ڈھکیا اردو میں آپ کا اضافہ قابل قدر تھا لیکن آپ کا اضافہ کردہ مواد حوالہ (ڈیلی اسٹار) کے موافق نہیں تھا نہ اس میں شامل نمونہ کا قطعہ۔۔ ویری‌تاس (تبادلۂ خیال) 10:13، 1 دسمبر 2025ء (م ع و)

@Veritasphere: بھائی! در اصل میری ملاقات ایک بنگالی گو تبلیغی جماعت کے بندے سے ہوئی ہے جس نے وہ نمونے کا کلام شیئر کیا اور بتایا کہ ڈھاکیا سُبّاسی ہی ڈھکیا اردو بھی کہلاتی ہے۔ سُبّاسی کا مطلب اچھی زبان ہے۔— سابقہ غیر دستخط شدہ تبصرہ بدست Hindustanilanguage (تبادلۂ خیالشراکتیں)
وضاحت کا شکریہ
دراصل میں کچھ سالوں سے ہندوستانی زبانیں سیکھنے کی کوشش کر رہا ہوں اور بنگلہ بھی اس میں سے ہے، پہلے دیوناگری وغیرہ رسم الخط والی۔۔۔ پڑھنا لکھنا سیکھی پھر۔۔بنگلہ کی طرح آئے ۔۔۔ مجھے خوشی ہوگی اگر آپ مذکورہ اضافہ معلومات کا اضافہ موزوں حوالہ جات کے ساتھ کریں گے کیوں کہ ڈیلی اسٹار میں وہ معلومات نہیں۔ سباسی اگر ڈھکیا اردو ہے مزمل بھائی ڈھکیا کُٹی کیا ہے؟ ویری‌تاس (تبادلۂ خیال) 17:43، 4 دسمبر 2025ء (م ع و)
جیسا کہ بیان کیا تھا، یہ اطلاع ایک غیر مقامی تبلیغی جماعت کے بنگالی گو بھارتی بندے کی فراہم کردہ تھی۔ زبان اور بولیوں کی یہ باریکیاں اس بندے یا اس جیسے بندے کے دوبارہ ملنے سے پتہ چل سکتے ہیں۔ میرے جغرافیائی خطے میں بنگالی زبان کا چلن مفقود ہے ۔
انگریزی ویکی پر ایک پندرہ روزہ آن لائن میگزین سائن پوسٹ شائع ہوتی ہے جس میں ایشیائی مہینے کے اردو ویکی پر شاندار انداز میں انجام پانے پر میں وہاں کے ایڈیٹر بی آر آئی کو ایک مختصر رو داد لکھ کر دے چکا ہوں۔ ایک یاد دہانی آپ بھی کریں، تاکہ جواب تو ملے۔ --ڈاکٹر مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:08، 8 دسمبر 2025ء (م ع و)

ویکیپیڈیا ایشیائی مہینے میں شاندار خدمات پر مبارکباد

[ترمیم]

ویری‌تاس (تبادلۂ خیال) 10:36، 1 دسمبر 2025ء (م ع و)

اس پر ایک بار توجہ ہو کہ کون سا اجازت نامہ درست ہے؟ اس میں آپ نے جو سانچہ استعمال کیا ہے وہ انگریزی ویکیپیڈیا پر سانچہ:Di-replaceable fair use کی طرف رجوع مکرر ہے۔ ایک نظر اجازت نامہ درست کردیں۔ شکریہ۔ — آپ کا خیرخواہ، عافیؔ 16:38، 11 جنوری 2026ء (م ع و)

محترم، یہ اشتہاری پوسٹر ہے اس لیے فیر یوز کا سانچہ چسپاں کیجیے۔ --ڈاکٹر مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:24، 11 جنوری 2026ء (م ع و)