تبادلۂ خیال صارف:Hindustanilanguage/وثق 50
منصوبہ ایشیائی فلمی شخصیات، 2018ء کل سے شروع
[ترمیم]Results from global Wikimedia survey 2018 are published
[ترمیم]Hello! A few months ago the Wikimedia Foundation invited you to take a survey about your experiences on Wikipedia. You signed up to receive the results. The report is now published on Meta-Wiki! We asked contributors 170 questions across many different topics like diversity, harassment, paid editing, Wikimedia events and many others.
Read the report or watch the presentation, which is available only in English.
Add your thoughts and comments to the report talk page.
Feel free to share the report on Wikipedia/Wikimedia or on your favorite social media. Thanks!
--EGalvez (WMF)
19:25، 1 اکتوبر 2018ء (م ع و)
کھوار ویکیپیڈیا
[ترمیم]محترم کیا آپ اپنی مصروفیات سے وقت نکال کر کھوار زبان کے ویکیپیڈیا کو نارمل حالت میں لانے کے لیے ہماری مدد کرسکتے ہیں،زمرہ جات، سانچہ جات ، ماڈیول اور دیگر تکینیکی کام کے سلسلے میں آپ کی مدد کی یہان https://incubator.wikimedia.org/wiki/Wp/khw ضرورت ہے امید ہے کہ آپ ہمارے ساتھ بطور ٹیسٹ ایڈمنسٹریٹر شامل ہونگے --Rachitrali 06:41، 4 اکتوبر 2018ء (م ع و)
- جناب والا، مدد کے لیے میں ہمیشہ حاضر ہوں، تاہم مسئلہ یہ ہے کہ میں کھوار سے ناواقف ہوں۔ اس وجہ سے شاید میں چاہ کر بھی مدد نہ کر سکوں۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 08:00، 4 اکتوبر 2018ء (م ع و)
ابراہیم محمد صلح
[ترمیم]السلام علیکم
بھارتی میڈیا کی مالدیپ کے صدارتی انتخابات، 2018ء پر گہری نظر تھی، شاید آپ ابراہیم محمد صلح میں اضافہ اچھی طرح کر پائیں گے۔ شکریہ— بخاری سعید تبادلہ خیال 15:18، 4 اکتوبر 2018ء (م ع و)
- جی، دیکھتے ہیں۔--مزمل الدین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 16:36، 4 اکتوبر 2018ء (م ع و)
ان پورنا دیوی
[ترمیم]ان پورنا دیوی کل فوت ہو گئیں۔ ممدوح ان پر مضمون بنا دیں گے؟— بخاری سعید تبادلہ خیال 08:42، 14 اکتوبر 2018ء (م ع و)