ابراہیم محمد صلح

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ابراہیم محمد صلح
(دیویہی میں: އިބްރާހީމް މުޙައްމަދު ޞާލިޙްގެ خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقامی زبان میں نام (P1559) ویکی ڈیٹا پر
Ibrahim Mohamed Solih - Maldives (cropped).jpg 

مناصب
Flag of the President of Maldives.svg صدر مالدیپ (7 )   خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں منصب (P39) ویکی ڈیٹا پر
آغاز منصب
17 نومبر 2018 
Fleche-defaut-droite-gris-32.png عبد اللہ یمین 
  Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
معلومات شخصیت
پیدائش 4 مئی 1964 (54 سال)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
ہناوارو  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
رہائش مالے  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں رہائش (P551) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of Maldives.svg مالدیپ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
جماعت مالدیوین ڈیموکریٹک پارٹی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں سیاسی جماعت کی رکنیت (P102) ویکی ڈیٹا پر
زوجہ فزنا احمد  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شریک حیات (P26) ویکی ڈیٹا پر
تعداد اولاد 2   خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تعداد اولاد (P1971) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر

ابراہیم محمد صُلِح (دیویہی: އިބްރާހީމް މުޙައްމަދު ޞާލިޙު) مالدیپی سیاست دان ہیں۔[1] 2018ء کے صدارتی انتخابات میں برسر منصب عبد اللہ یمین کو شکست دینے کے بعد مالدیپ کے ساتویں صدر منتخب ہوئے۔ وہ 17 نومبر 2018ء کو حلف لیں گے۔

ابراہیم سب سے پہلے 1994ء میں تیس برس کی عمر میں رکن پارلیمان منتخب ہوئے تھے۔ انہوں نے 2003ء سے 2008ء تک مالدیوین ڈیموکریٹک پارٹی[2] (ایم ڈی پی) اور مالدیپ کی سیاسی اصلاحی تحریک کے قیام میں مرکزی کردار ادا کیا۔ اس کے قیام سے ملک کی تاریخ میں پہلی مرتبہ نیا جدید آئین اور کثیر الجماعتی جمہوری نظام اپنایا گیا۔ ابراہیم پارلیمان[3] اور مجلس شوریٰ مالدیپ کے سینئر رکن بھی ہیں۔

تصاویر[ترمیم]

مجیدیہ اسکول میں ابراہیم اپنے ابتدائی زمانۂ طالب علمی میں
مجیدیہ اسکول کی فٹبال ٹیم – ابراہیم بالکل بائیں جانب کھڑے ہیں۔
ابراہیم صدارتی انتخابات 2018ء کی مہم کے دوران
را اڈل کے جزیرے مدوواری میں مہم کے دوران

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "The race of his life: An introduction to the Maldives’ latest presidential hopeful"۔ Maldivesindependent.com۔ اخذ کردہ بتاریخ 16 جولائی 2018۔ 
  2. "Ibrahim Mohamed Solih – Maldivian Democratic Party"۔ Mdp.org.mv۔ اخذ کردہ بتاریخ 16 جولائی 2018۔ 
  3. "People's Majlis – Chair announces Majority and Minority Leaders of the 18th People’s Majlis"۔ Majlis.gov.mv۔ اخذ کردہ بتاریخ 16 جولائی 2018۔