مالے
Appearance
މާލެ | |
---|---|
شہر | |
Aerial view of the whole of Malé proper on the eponymous island, prior to the construction of the Sinamalé Bridge۔ | |
مالدیپ میں مالے کا مقام | |
متناسقات: 4°10′31″N 73°30′32″E / 4.17528°N 73.50889°E | |
ملک | مالدیپ |
جغرافیائی ایٹول | North Malé Atoll |
حکومت | |
• مالدیپ کی انتظامی تقسیم | مالے سٹی کونسل (ایم ڈی پی) |
• میئر | شیفہ محمد |
رقبہ | |
• شہری | 1.95 کلومیٹر2 (0.75 میل مربع) |
• میٹرو | 9.27 کلومیٹر2 (3.58 میل مربع) |
Metro area also includes Hulhulé and Hulhumalé۔ | |
بلندی | 2.4 میل (7.9 فٹ) |
آبادی (2014)[1] | |
• شہر | 133,412[1] |
• تخمینہ (2020) | 227,486[2] |
• کثافت | 23,002/کلومیٹر2 (59,570/میل مربع) |
منطقۂ وقت | MST (UTC+5) |
Assigned Letter | T |
Area code(s) | 331, 332, 333, 334 |
آیزو 3166 رمز | MV-MLE |
ویب سائٹ | malecity.gov.mv |
مالے، مالدیپ دار الحکومت ہے۔ بحر ہند میں Male Atollکے مقام پر خط استوا کے قریب واقع مالے شہر مالدیپ کا سب سے بڑا شہر، انتظامی امور، اقتصادیات کا مرکز اور تجارتی بندرگاہ بھی ہے۔ 2004ء کے ایک اندازے کے مطابق اس شہر کی آبادی 81,647 نفوس پر مشتمل ہے جس میں اکثریت مسلمانوں کی ہے۔ مالے سمندری سے ہی سری لنکا سے منسلک ہے۔ شہر میں ایک جدید انٹرنیشنل ایئر پورٹ Hulule کے قریب ہے جہاں تک جانے کے لیے بھی سمندری راستہ اختیار کرنا پڑتا ہے۔ مالے 1887ء سے 1965ء تک برطانیہ کے زیر انتظام رہا جبکہ 1968ء میں مالدیپ کا دار الحکومت بنا۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب "TABLE PP 9: TOTAL MALDIVIAN POPULATION BY SEX AND LOCALITY (ATOLLS)، 2014"۔ Statistics Maldives۔ National Bureau of Statistics۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 مئی 2015
- ↑ Resident population 2020 estimate۔ "Population Projection 2014–2054"۔ Statistics Maldives.۔ National Bureau of Statistics.