ایپسکوپی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
ایپسکوپی
Episkopi

Επισκοπή
ایپسکوپی بے، قبرص
ایپسکوپی بے، قبرص
ملک Flag of Cyprus.svg قبرص
ضلع ضلع لیماسول
آبادی (2001)[1]
 • کل 3,076
منطقۂ وقت مشرقی یورپی وقت (UTC+2)
 • گرما (روشنیروز بچتی وقت) مشرقی یورپی گرما وقت (UTC+3)

ایپسکوپی (Episkopi) قبرص کے ضلع لیماسول میں جزوی طور واقع ایک گاؤں ہے اس کا کچھ حصہ برطانوی سمندر پار علاقے ایکروتیری و دیکیلیا میں میں شامل ہے۔ یہ لیماسول شہر تقریبا 14 کلومیٹر اور پافوس کے مشرق میں 40 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]