تھمپو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
تھمپو
ThimphuView.jpg 

تاریخ تاسیس 1955  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاسیس (P571) ویکی ڈیٹا پر
انتظامی تقسیم
ملک Flag of Bhutan.svg بھوٹان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں ملک (P17) ویکی ڈیٹا پر[1]
دارالحکومت برائے
تقسیم اعلیٰ تھمپھو ضلع  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں انتظامی تقسیم میں مقام (P131) ویکی ڈیٹا پر
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 27°29′00″N 89°38′00″E / 27.483333333333°N 89.633333333333°E / 27.483333333333; 89.633333333333  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں متناسقاتی مقام (P625) ویکی ڈیٹا پر
رقبہ 26 مربع کلومیٹر  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں رقبہ (P2046) ویکی ڈیٹا پر
بلندی 2320 میٹر  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں سطح سمندر سے بلندی (P2044) ویکی ڈیٹا پر
آبادی
کل آبادی 104000 (2015)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں آبادی (P1082) ویکی ڈیٹا پر
مزید معلومات
اوقات متناسق عالمی وقت+06:00  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں منطقہ وقت (P421) ویکی ڈیٹا پر
فون کوڈ 232،  233،  234  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقامی ڈائلنگ کوڈ (P473) ویکی ڈیٹا پر
باضابطہ ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں باضابطہ ویب سائٹ (P856) ویکی ڈیٹا پر
جیو رمز 1252416  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں جیونیمز شناخت (P1566) ویکی ڈیٹا پر
[[file:|16x16px|link=|alt=]]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں کومنز نگارخانہ (P935) ویکی ڈیٹا پر
تھمپو کا جنوبی منظر

تھمپو بھوٹان کا دار الخلافہ ہے جس میں مضافاتی وادی بھی شامل ہے۔ ضلع تھمپو کی آبادی 98676 نفوس پر مشتمل ہے اور بھوٹان کا عظیم ترین شہر بھی ہے۔ سطح سمندر سے اس کی بلندی 2320 میٹر ہے۔

جائزہ[ترمیم]

1961ء میں تھمپو کو باقاعدہ شہر تصور کیا گیا اور اسے بھوٹان کا دارالحکومت بنا دیا گیا۔ 1960ء سے پہلے تک تھمپو ایک چھوٹا قصبہ تھا جس کو شاہ جگ مے دورجے نے اس کو ترقی دے کر قدیم دار الحکومت پوناکھا سے تبدیل کر دیا۔
یہ شہر وقت کے ساتھ ترقی کی منازل طے کرتا گیا اور آج یہ دریائے وانگ چو کے مغربی جانب موجود ہے، یہاں سرکاری دفاتر موجود ہیں۔ اس وادی میں آبادی تیزی سے بڑھی ہے اور شہر کے مرکز کو تقریباً نئے سرے سے تعمیر کیا گیا ہے۔ شہری علاقے کے ساتھ ساتھ مضافاتی دیہی علاقے نے بھی اس دوران میں خاطر خواہ ترقی کی ہے۔ یہاں کا سب سے اہم مقام نورزن لین ہے جہاں دکانیں، ریستواں، تجارتی مراکز اور عوامی تعمیرات ہیں۔
اس شہر میں اب جابجا رہائشی منصوبے، تجارتی مراکز وغیرہ تعمیر کیے گئے ہیں۔ ایک قانون کے تحت یہاں تعمیرات کے لیے لازم ہے کہ وہ بدھا طرز تعمیر کی آئینہ دار ہوں اور ان کو بھوٹانی فن مصوری سے آراستہ کیا جانا لازمی ہے۔ دریا کے کنارے پر دکانیں اور سیاحتی مقامات دیکھنے سے تعلق رکھتے ہیں۔

بیرونی روابط[ترمیم]

]

  1.   خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں جیونیمز شناخت (P1566) ویکی ڈیٹا پر"صفحہ تھمپو في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 جون 2019۔